وزیرِ اعظم شہباز شریف نے خیبرپختونخوا کی صورتحال پر جائزہ اجلاس طلب کر لیا

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "وزیرِ اعظم شہباز شریف نے خیبرپختونخوا کی صورتحال پر جائزہ اجلاس طلب کر لیا"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ذرائع کے مطابق اجلاس میں وفاقی وزراء سمیت اعلیٰ عسکری حکام شرکت کریں گے۔
- ذرائع نے مزید بتایا کہ گورنر خیبر پختون خوا فیصل کریم کنڈی بھی اجلاس میں شریک ہوں گے۔
- فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ سہیل آفریدی کے وارنٹS گرفتاری سے متعلق تمام قانونی تقاضے پورے کیے جائیں گے۔
- اجلاس میں خیبر پختون خوا کی مجموعی صورتِ حال پر تبادلۂ خیال کیا جائے گا۔
اسلام آباد (قومی بیورو): وزیرِ اعظم شہباز شریف نے خیبر پختون خوا کی صورتِ حال پر جائزہ اجلاس طلب کر لیا۔
ذرائع کے مطابق اجلاس میں وفاقی وزراء سمیت اعلیٰ عسکری حکام شرکت کریں گے۔
ذرائع نے مزید بتایا کہ گورنر خیبر پختون خوا فیصل کریم کنڈی بھی اجلاس میں شریک ہوں گے۔
فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ سہیل آفریدی کے وارنٹS گرفتاری سے متعلق تمام قانونی تقاضے پورے کیے جائیں گے۔
اجلاس میں خیبر پختون خوا کی مجموعی صورتِ حال پر تبادلۂ خیال کیا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم کو خیبر پختون خوا سے متعلق مختلف فیصلوں اور ان کے نتائج پر بریفنگ دی جائے گی، ملاقات کچھ دیر بعد وزیرِ اعظم ہاؤس میں ہو گی۔
ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ گورنر خیبر پختون خوا فیصل کریم کنڈی اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





