وسیم اکرم کا افغانستان پریمیئر لیگ کی آکشن تقریب میں شرکت سے انکار

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "وسیم اکرم کا افغانستان پریمیئر لیگ کی آکشن تقریب میں شرکت سے انکار"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ذرائع کے مطابق ایک فرنچائز نے وسیم اکرم کو افغانستان پریمیئر لیگ کی آکشن تقریب میں شرکت کی دعوت دی جسے سابق کپتان نے مسترد کردیا۔
- یاد رہے کہ افغانستان پریمیئر لیگ کا آکشن 3 نومبر کو یواے ای میں ہوا تھا، پی سی بی نے کھلاڑیوں کو افغان پریمیئر لیگ میں شرکت سے روک رکھا ہے۔
- دوسری جانب پاکستان کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر کو برطانوی پاسپورٹ پر افغانستان پریمیئر لیگ میں پلاٹینم کیٹیگری میں قندھار واریئرز نے اپنی ٹیم میں شامل کرلیا۔
- اے پی ایل رواں سال کے آخر میں کھیلی جائے گی جس کے لیے ڈرافٹ کا انعقاد کیا گیا جبکہ قومی کرکٹرز کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے این او سی ملنے کا امکان کم ہے۔
کراچی (معاشی و سیاسی بیورو): کراچی: پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے افغانستان پریمیئر لیگ کی آکشن تقریب میں شرکت سے انکار کردیا۔
ذرائع کے مطابق ایک فرنچائز نے وسیم اکرم کو افغانستان پریمیئر لیگ کی آکشن تقریب میں شرکت کی دعوت دی جسے سابق کپتان نے مسترد کردیا۔
یاد رہے کہ افغانستان پریمیئر لیگ کا آکشن 3 نومبر کو یواے ای میں ہوا تھا، پی سی بی نے کھلاڑیوں کو افغان پریمیئر لیگ میں شرکت سے روک رکھا ہے۔
دوسری جانب پاکستان کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر کو برطانوی پاسپورٹ پر افغانستان پریمیئر لیگ میں پلاٹینم کیٹیگری میں قندھار واریئرز نے اپنی ٹیم میں شامل کرلیا۔
اے پی ایل رواں سال کے آخر میں کھیلی جائے گی جس کے لیے ڈرافٹ کا انعقاد کیا گیا جبکہ قومی کرکٹرز کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے این او سی ملنے کا امکان کم ہے۔
عامر اس وقت انگلینڈ میں مقیم ہیں اور انہوں نے رواں سال مئی میں برطانوی شہریت حاصل کی تھی۔
سابق فاسٹ بولر نے کھلاڑیوں کے ڈرافٹ میں بطور برطانوی شہری رجسٹریشن کروائی تھی، قندھار واریئرز نے افغانستان کے تجربہ کار آل راؤنڈر محمد نبی سے قبل اپنی پہلی ہی پک (انتخاب) میں عامر کو ٹیم کا حصہ بنایا ہے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
مریم نقوی
خصوصی نمائندہ برائے سائنس و آئی ٹیدی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





