ولیمے کے روز دلہن کو قتل کرنے والا ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ولیمے کے روز دلہن کو قتل کرنے والا ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ کے علاقے سمن آباد چونگی پر ولیمے کے دن دلہن کے قتل کے مرکزی ملزم سرفراز کرائم انویسٹی گیشن ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی) کے ساتھ مبینہ مقابلے میں مارا گیا۔
- سی سی ڈی حکام نے بتایا کہ مدوخلیل روڈ پر 2 موٹر سائیکلوں پر سوار 4 افراد کو تلاشی کے لیے رکنے کا اشارہ کیا گیا تو ملزمان نے پولیس پر سیدھی فائرنگ۔
- پولیس کی جوابی فائرنگ اور فائرنگ کے تبادلے میں ایک ملزم شدید زخمی ہو گیا جبکہ اس کے 3 ساتھی اندھارے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہو گئے۔
گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی): گوجرانوالہ: ولیمے کے روز دلہن کو قتل کرنے والا ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ کے علاقے سمن آباد چونگی پر ولیمے کے دن دلہن کے قتل کے مرکزی ملزم سرفراز کرائم انویسٹی گیشن ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی) کے ساتھ مبینہ مقابلے میں مارا گیا۔
سی سی ڈی حکام نے بتایا کہ مدوخلیل روڈ پر 2 موٹر سائیکلوں پر سوار 4 افراد کو تلاشی کے لیے رکنے کا اشارہ کیا گیا تو ملزمان نے پولیس پر سیدھی فائرنگ کر۔
پولیس کی جوابی فائرنگ اور فائرنگ کے تبادلے میں ایک ملزم شدید زخمی ہو گیا جبکہ اس کے 3 ساتھی اندھارے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہو گئے۔
سی سی ڈی نے دعویٰ کیا ہے کہ زخمی ملزم سرفراز اسپتال منتقلی کے دوران زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا، جو دراصل اپنے ہی فرار ہونے والے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوا۔
پولیس کا کہنا تھا کہ واقعے میں ملوث دیگر ملزمان کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے دوسری کارروائی کے دوران سرفراز کے ساتھی حمزہ کو گرفتار کر لیا گیا ہے، جبکہ کیس میں نامزد ایک ملزمہ عروب کو پہلے ہی گرفتار کیا جا چکا۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
طاہر محمود
سینئر سب ایڈیٹردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





