ویرات کوہلی نے ایک اور عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ویرات کوہلی نے ایک اور عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے آکلینڈ کے ایڈن پارک میں کھیلے گئے بارش سے متاثرہ میچ میں 51 گیندوں پر 74 رنز کی دھواں دار اننگز کھیلی، جس میں 13 چوکے اور1 چھکا شامل تھا۔
- سابق کپتان اپنی اس شاندار اننگز کے بعد ون ڈے کرکٹ کی تاریخ میں ایسے پہلے بلے باز بن گئے ہیں جنہوں نے جنوبی افریقا، انگلینڈ، نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا یعنی ’سینا ممالک‘ میں ون ڈے میچز کھیلتے ہوئے ہر ملک کے خلاف 50 یا اس سے زائد کی بیٹنگ اوسط برقرار رکھی ہے۔
- یہ اہم ریکارڈ کوہلی کی بیرونِ ملک مستقل مزاجی اور شاندار کارکردگی کا ایک اور ثبوت ہے۔
- واضح رہے کہ میچ کے دوران نیوزی لینڈ کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 40.2 اوورز میں 185 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی تھی۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): آکلینڈ: بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور عالمی شہرت یافتہ بلے باز ویرات کوہلی نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں ایک اور عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔
سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے آکلینڈ کے ایڈن پارک میں کھیلے گئے بارش سے متاثرہ میچ میں 51 گیندوں پر 74 رنز کی دھواں دار اننگز کھیلی، جس میں 13 چوکے اور1 چھکا شامل تھا۔
سابق کپتان اپنی اس شاندار اننگز کے بعد ون ڈے کرکٹ کی تاریخ میں ایسے پہلے بلے باز بن گئے ہیں جنہوں نے جنوبی افریقا، انگلینڈ، نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا یعنی ’سینا ممالک‘ میں ون ڈے میچز کھیلتے ہوئے ہر ملک کے خلاف 50 یا اس سے زائد کی بیٹنگ اوسط برقرار رکھی ہے۔
یہ اہم ریکارڈ کوہلی کی بیرونِ ملک مستقل مزاجی اور شاندار کارکردگی کا ایک اور ثبوت ہے۔
واضح رہے کہ میچ کے دوران نیوزی لینڈ کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 40.2 اوورز میں 185 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی تھی۔
بارش کے باعث بھارت کو (DLS) طریقہ کار کے تحت 32 اوورز میں 143 رنز کا ہدف ملا، جو بھارتی ٹیم نے 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا تھا۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
مریم نقوی
خصوصی نمائندہ برائے سائنس و آئی ٹیدی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





