بدھ، 11 نومبر 2026ء1 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
ایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دیایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دیایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دیایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دی
بین الاقوامی•3 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 10:59
🇬🇧 English

ٹرمپ نے مڈ ٹرم الیکشن کے بعد ایران پر دوبارہ حملوں کا امکان مسترد کر دیا

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
ٹرمپ نے مڈ ٹرم الیکشن کے بعد ایران پر دوبارہ حملوں کا امکان مسترد کر دیا
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ٹرمپ نے مڈ ٹرم الیکشن کے بعد ایران پر دوبارہ حملوں کا امکان مسترد کر دیا"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • واشنگٹن میں انتخابی مہم کی ایک تقریب کے بعد صحافی کے اس سوال پر کہ آیا وہ انتخابات کے بعد ایران پر دوبارہ حملے کرنے پر غور کر رہے ہیں، ٹرمپ نے جواب دیا کہ نہیں، سفارتی کوششوں میں پیش رفت ہو رہی ہے۔
  • امریکی صدر نے اصرار کیا کہ ایران کبھی جوہری ہتھیار حاصل نہیں کر سکے گا اور دعویٰ کیا کہ ایرانی حکام بھی اب اس مؤقف کو تسلیم کر چکے ہیں۔
  • جے ڈی وینس کا کہنا تھا کہ ایران کے لیے کوئی ایسی ڈیڈ لائن مقرر نہیں کی ہے جس کے اندر اسے کوئی معاہدہ کرنا ہو۔
  • انہوں نے ووٹرز پر زور دیا کہ وہ ووٹ ڈالنے کے لیے پولنگ اسٹیشن جانے سے قبل ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکنے کے لیے ہماری انتظامیہ کی کوششوں کو ذہن میں رکھیں۔

دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا میں وسط مدتی انتخابات کے بعد ایران پر دوبارہ فوجی حملوں کے امکان کو مسترد کر دیا۔

واشنگٹن میں انتخابی مہم کی ایک تقریب کے بعد صحافی کے اس سوال پر کہ آیا وہ انتخابات کے بعد ایران پر دوبارہ حملے کرنے پر غور کر رہے ہیں، ٹرمپ نے جواب دیا کہ نہیں، سفارتی کوششوں میں پیش رفت ہو رہی ہے۔

امریکی صدر نے اصرار کیا کہ ایران کبھی جوہری ہتھیار حاصل نہیں کر سکے گا اور دعویٰ کیا کہ ایرانی حکام بھی اب اس مؤقف کو تسلیم کر چکے ہیں۔

جے ڈی وینس کا کہنا تھا کہ ایران کے لیے کوئی ایسی ڈیڈ لائن مقرر نہیں کی ہے جس کے اندر اسے کوئی معاہدہ کرنا ہو۔

انہوں نے ووٹرز پر زور دیا کہ وہ ووٹ ڈالنے کے لیے پولنگ اسٹیشن جانے سے قبل ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکنے کے لیے ہماری انتظامیہ کی کوششوں کو ذہن میں رکھیں۔

ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران کو جوہری صلاحیت حاصل کرنے سے روکنا انتہائی اہم ہے، بصورتِ دیگر یہ ملک پہلے کی طرح کبھی کام نہیں کر سکے گا۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے ایک سال قبل بی ٹو بمبار طیاروں کے ذریعے یہ کام روک دیا تھا، ان طیاروں نے ہر ہدف کو درست نشانہ بنایا اور ہر چیز کے اوپر سیکڑوں ٹن ملبہ ڈال دیا۔

امریکی صدر نے اشارہ دیا کہ سفارتی انتظامات بہت اچھی طرح آگے بڑھ رہے ہیں۔

انہوں نے ممکنہ معاہدے کی توقعات کو توانائی کی قیمتوں میں کمی سے بھی جوڑا اور کہا کہ میرا خیال ہے کہ اسی وجہ سے تیل کی قیمتوں میں اتنی تیزی سے کمی آئی ہے۔

دوسری جانب امریکی نیوز ویب سائٹ ایکسِیوس کو دیے گئے ایک علیحدہ انٹرویو میں ٹرمپ نے کہا کہ ایران پر براہِ راست فوجی حملے دوبارہ شروع کرنے سے متعلق کوئی بھی فیصلہ جلد بازی میں نہیں کر رہے ہیں۔

وسط مدتی انتخابات سے قبل ٹرمپ کی مقبولیت کی شرح 32 فیصد پر مستحکم ہے، جو ریکارڈ کم ترین سطح کے قریب ہے۔

انہوں نے دعویٰ کیا کہ امریکی دباؤ نے ایرانی معیشت کو شدید نقصان پہنچایا ہے، ان کے پاس پیسہ نہیں، پیٹرول نہیں اور وہاں کے عوام بھی اس صورتِ حال سے شدید تنگ آ چکے ہیں۔

امریکی صدر نے ایرانی مذاکرات کاروں پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے ساتھ رابطے اچھے انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں، تاہم وہ جان بوجھ کر بات چیت کو طول دے رہے ہیں۔

ایکسِیوس کے مطابق نیتن یاہو کے تحفظات کے باوجود ٹرمپ نے فوجی کارروائی کے بجائے سفارتی مذاکرات جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ڈاکٹر عاصم رضا

ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
11 نومبر 2026•22 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکی

ایران امریکا کے ساتھ معاہدہ کرنا چاہتا ہے تاہم تہران عوامی سطح پر اس خواہش کا اظہار نہیں کر رہا، امریکی صدر۔

11 نومبر 2026•22 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکی

ایران نے اپنے دشمنوں کے خلاف لڑتے ہوئے مثالی کامیابی حاصل کرلی ہے، میجر جنرل علی عبداللہی۔

11 نومبر 2026•22 منٹ پہلے•مریم نقوی

جمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلان

ملک بھر میں اجلاس منعقد ہوئے، محکمہ موسمیات، سپارکو، وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے نمائندے بھی شریک ہوئے، ہلال کمیٹی۔

11 نومبر 2026•53 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

ورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ

پاکستان کا کہنا ہے کہ اس نے امریکی صدر ٹرمپ کے خاندان سے وابستہ کرپٹو کمپنی ورلڈ لبرٹی فنانشل میں کوئی سرمایہ کاری نہیں کی ہے۔

11 نومبر 2026•53 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیے

’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیے۔

11 نومبر 2026•53 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

پیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘

پیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘۔