ٹرمپ کا ایران کیساتھ جاری کشیدگی کو جنگ ماننے سے انکار

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ٹرمپ کا ایران کیساتھ جاری کشیدگی کو جنگ ماننے سے انکار"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- امریکی ٹی وی سے گفتگو میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ امریکا ایران کے ساتھ جنگ نہیں لڑ رہا یہ محدود نوعیت کی لڑائی ہے، ایران اس وقت کمزور پوزیشن میں ہے۔
- انہوں نے کہا کہ امریکا جب چاہے یہ معاملہ ختم کر سکتا ہے امریکا معاہدے کے ذریعے تنازع حل کرنا چاہتا ہے تاکہ جانیں بچائی جاسکیں، ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے لیکن مذاکرات میں تاخیر کر رہا ہے۔
- ان کا کہنا تھا کہ امریکا مکمل برتری کے ساتھ مذاکرات کر رہا ہے معاہدہ نہ ہوا تو ایران کے ساتھ جنگ دوبارہ شروع ہو سکتی ہے۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کیساتھ جاری کشیدگی کو جنگ ماننے سے انکار کر دیا۔
امریکی ٹی وی سے گفتگو میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ امریکا ایران کے ساتھ جنگ نہیں لڑ رہا یہ محدود نوعیت کی لڑائی ہے، ایران اس وقت کمزور پوزیشن میں ہے۔
انہوں نے کہا کہ امریکا جب چاہے یہ معاملہ ختم کر سکتا ہے امریکا معاہدے کے ذریعے تنازع حل کرنا چاہتا ہے تاکہ جانیں بچائی جاسکیں، ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے لیکن مذاکرات میں تاخیر کر رہا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ امریکا مکمل برتری کے ساتھ مذاکرات کر رہا ہے معاہدہ نہ ہوا تو ایران کے ساتھ جنگ دوبارہ شروع ہو سکتی ہے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





