ٹیکسلا سے پشاور جانے والی ہائی ایس وین حادثے کا شکار، 3 افراد جاں بحق، 10 زخمی

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ٹیکسلا سے پشاور جانے والی ہائی ایس وین حادثے کا شکار، 3 افراد جاں بحق، 10 زخمی"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق حادثے میں زخمی ہونے والے تمام 10 افراد کو مردان میڈیکل کمپلیکس منتقل کردیا گیا ہے۔
پشاور (نمائندہ خصوصی): ٹیکسلا سے پشاور جانے والی ہائی ایس وین حادثے کا شکار ہوگئی، جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہوگئے۔
ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق حادثے میں زخمی ہونے والے تمام 10 افراد کو مردان میڈیکل کمپلیکس منتقل کردیا گیا ہے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
حمزہ فاروق
تجارتی و مالیاتی امور کے ماہر نامہ نگاردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





