پارلیمانی کمیٹی کے فیصلے کو پارٹی میں لیگل کور حاصل ہے، اسد قیصر

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "پارلیمانی کمیٹی کے فیصلے کو پارٹی میں لیگل کور حاصل ہے، اسد قیصر"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں اسد قیصر نے کہا کہ بیرسٹر علی ظفر سے بات ہوئی ہے، پارلیمنٹ میں جو بھی معاملات ہوتے ہیں وہ پارلیمانی پارٹی میں ڈسکس ہوتے ہیں۔
- انہوں نے کہا کہ کور کمیٹی اور پولیٹیکل کمیٹی کا پارٹی آئین کے مطابق ایک کردار ہے، چاہتے ہیں جو بھی کمیٹیاں ہیں، ان کے درمیان کوآرڈی نیشن کو بہتر بنایا جائے۔
- پی ٹی آئی رہنما نے مزید کہا کہ پارلیمانی پارٹی کی مشاورت کو سامنے رکھتے ہوئے آگے پالیسی میں غور کریں، پارلیمانی کمیٹی کے فیصلے کو پارٹی کے اندر ایک لیگل کور حاصل۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ پارلیمانی کمیٹی کے فیصلے کو پارٹی کے اندر ایک لیگل کور حاصل۔
پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں اسد قیصر نے کہا کہ بیرسٹر علی ظفر سے بات ہوئی ہے، پارلیمنٹ میں جو بھی معاملات ہوتے ہیں وہ پارلیمانی پارٹی میں ڈسکس ہوتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ کور کمیٹی اور پولیٹیکل کمیٹی کا پارٹی آئین کے مطابق ایک کردار ہے، چاہتے ہیں جو بھی کمیٹیاں ہیں، ان کے درمیان کوآرڈی نیشن کو بہتر بنایا جائے۔
پی ٹی آئی رہنما نے مزید کہا کہ پارلیمانی پارٹی کی مشاورت کو سامنے رکھتے ہوئے آگے پالیسی میں غور کریں، پارلیمانی کمیٹی کے فیصلے کو پارٹی کے اندر ایک لیگل کور حاصل۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





