پاکستان فٹبال فیڈریشن کے صدر کی فیفا صدر سے ملاقات

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "پاکستان فٹبال فیڈریشن کے صدر کی فیفا صدر سے ملاقات"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- رپورٹس کے مطابق دونوں شخصیات کی ملاقات ٹوکیو میں اے ایف سی کی غیر معمولی کانگریس کے بعد ہوئی۔
- پی ایف ایف صدر محسن گیلانی نے فیفا کی صدارت کے لیے ایک اور مدت کے خواہشمند جیانی انفینٹینو کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
- پاکستان فٹبال فیڈریشن کے صدر محسن گیلانی کا دوران ملاقات کہنا تھا کہ پی ایف ایف ایشین فٹبال کنفیڈریشن کے مؤقف سے مکمل اتفاق رکھتی۔
رپورٹس کے مطابق دونوں شخصیات کی ملاقات ٹوکیو میں اے ایف سی کی غیر معمولی کانگریس کے بعد ہوئی۔
پی ایف ایف صدر محسن گیلانی نے فیفا کی صدارت کے لیے ایک اور مدت کے خواہشمند جیانی انفینٹینو کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
پاکستان فٹبال فیڈریشن کے صدر محسن گیلانی کا دوران ملاقات کہنا تھا کہ پی ایف ایف ایشین فٹبال کنفیڈریشن کے مؤقف سے مکمل اتفاق رکھتی ہے۔
اُن کا کہنا تھا کہ ایشیائی فٹبال میں اتحاد برقرار رکھنے کے لیے اے ایف سی کے ساتھ ہیں۔
محسن گیلانی ایشیائی فٹبال کے مشترکہ اور خوشحال مستقبل کے لیے اے ایف سی کے ساتھ ہم آہنگ ہیں۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





