بدھ، 11 نومبر 2026ء1 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
ایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دیایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دیایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دیایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دی
سائنس و ٹیکنالوجی•28 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: صبح 9:10
🇬🇧 English

پاکستان میں تحقیق و ترقی پر سرمایہ کاری 0.2 فی صد سے بھی کم

مریم نقویخصوصی نمائندہ برائے سائنس و آئی ٹی
پاکستان میں تحقیق و ترقی پر سرمایہ کاری 0.2 فی صد سے بھی کم
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "پاکستان میں تحقیق و ترقی پر سرمایہ کاری 0.2 فی صد سے بھی کم"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • اُردو یونیورسٹی کے زیرِ اہتمام آئی سی سی بی ایس جامعہ کراچی میں مصنوعی ذہانت پر تین روزہ (27 تا 29 اکتوبر) بین الاقوامی کانفرنس جاری ہے، جس سے گزشتہ روز عطا الرحمٰن۔
  • پروفیسر ڈاکٹر عطا الرحمٰن نے کہا کہ چین میں تحقیق و ترقی کے مجموعی قومی اخراجات میں نجی شعبے کا حصہ تقریباً 60 فی صد ہے، جب کہ پاکستان میں یہ شرح 0.1 فی صد سے بھی۔
  • پروفیسر ڈاکٹر عطا الرحمٰن نے اپنے خطاب میں مصنوعی ذہانت کے نتیجے میں رونما ہونے والی تہذیبی تبدیلی کی دو بڑی صورتوں کی بھی نشان دہی۔

اسلام آباد (قومی بیورو): کراچی: پروفیسر ایمریٹس اور سائنس و ٹیکنالوجی کے سابق وفاقی وزیر پروفیسر ڈاکٹر عطا الرحمٰن نے کہا ہے کہ پاکستان میں تحقیق و ترقی (آر اینڈ ڈی) پر سرمایہ کاری انتہائی کم ہے اور یہ مجموعی قومی پیداوار کے 0.2 فی صد سے بھی کم ہے، جب کہ اس میں موجودہ سطح سے 10 گنا اضافہ ہونا چاہیے۔

اُردو یونیورسٹی کے زیرِ اہتمام آئی سی سی بی ایس جامعہ کراچی میں مصنوعی ذہانت پر تین روزہ (27 تا 29 اکتوبر) بین الاقوامی کانفرنس جاری ہے، جس سے گزشتہ روز عطا الرحمٰن، چینی پروفیسر ہونگ، پروفیسر قاسم جان، پروفیسر ضابطہ خان شنواری پروفیسر رضا شاہ نے خطاب کیا۔

پروفیسر ڈاکٹر عطا الرحمٰن نے کہا کہ چین میں تحقیق و ترقی کے مجموعی قومی اخراجات میں نجی شعبے کا حصہ تقریباً 60 فی صد ہے، جب کہ پاکستان میں یہ شرح 0.1 فی صد سے بھی کم۔

پروفیسر ڈاکٹر عطا الرحمٰن نے اپنے خطاب میں مصنوعی ذہانت کے نتیجے میں رونما ہونے والی تہذیبی تبدیلی کی دو بڑی صورتوں کی بھی نشان دہی کی، انھوں نے کہا کہ پہلی تبدیلی انسانی کام اور سماجی اداروں کی نوعیت میں تبدیلی ہے، کیوں کہ مصنوعی ذہانت لوگوں کے کام کرنے، سیکھنے، رابطے قائم کرنے اور اپنی زندگیوں کو منظم کرنے کے طریقوں کو تبدیل کر رہی۔

انھوں نے کہا کہ دوسری بڑی تبدیلی انسانی سوچ، طاقت کے ڈھانچوں اور سماجی تعلقات میں تبدیلی ہے۔ ان کے بقول مصنوعی ذہانت فیصلہ سازی، معلومات کی ترسیل اور معاشرے میں طاقت کے استعمال کے طریقوں کو بھی بدل رہی۔

پروفیسر ڈاکٹر تیانہوا ہونگ نے سائنسی تحقیق اور تعلیم کے شعبوں میں چین اور پاکستان کے درمیان تعاون کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ چائنا پاکستان جوائنٹ ریسرچ سینٹر آن ارتھ سائنسز دونوں ممالک کے درمیان ارضیاتی علوم میں تحقیق اور تعلیم کے تعاون کے لیے ایک پل اور پلیٹ فارم کا کردار ادا کر رہا۔

انھوں نے کہا کہ چین اور پاکستان کے مشترکہ تعاون سے قائم یہ پلیٹ فارم قدرتی آفات، ماحولیاتی نظام، وسائل کی ترقی اور پائیدار ترقی جیسے شعبوں پر بھی توجہ مرکوز کرتا ہے تاکہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کی تعمیر و ترقی کو فروغ دیا جا سکے۔

مریم نقوی

خصوصی نمائندہ برائے سائنس و آئی ٹی

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
11 نومبر 2026•21 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکی

ایران امریکا کے ساتھ معاہدہ کرنا چاہتا ہے تاہم تہران عوامی سطح پر اس خواہش کا اظہار نہیں کر رہا، امریکی صدر۔

11 نومبر 2026•21 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکی

ایران نے اپنے دشمنوں کے خلاف لڑتے ہوئے مثالی کامیابی حاصل کرلی ہے، میجر جنرل علی عبداللہی۔

11 نومبر 2026•21 منٹ پہلے•مریم نقوی

جمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلان

ملک بھر میں اجلاس منعقد ہوئے، محکمہ موسمیات، سپارکو، وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے نمائندے بھی شریک ہوئے، ہلال کمیٹی۔

11 نومبر 2026•52 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

ورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ

پاکستان کا کہنا ہے کہ اس نے امریکی صدر ٹرمپ کے خاندان سے وابستہ کرپٹو کمپنی ورلڈ لبرٹی فنانشل میں کوئی سرمایہ کاری نہیں کی ہے۔

11 نومبر 2026•52 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیے

’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیے۔

11 نومبر 2026•52 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

پیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘

پیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘۔