پاکستان میں صنعتی سرمایہ کاری اور برآمدات کے فروغ کے لیے اہم پیشرفت

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "پاکستان میں صنعتی سرمایہ کاری اور برآمدات کے فروغ کے لیے اہم پیشرفت"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- پاکستان میں کاروباری آسانیوں، صنعتی ترقی اور سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے ایس آئی ایف سی کے اصلاحاتی اقدامات جاری ہیں۔
- اس ملاقات میں کاروباری آسانیوں، ڈیجیٹل تبدیلی، آسان کاروبار پروگرام اور سندھ کی ترقیاتی صلاحیت سے استفادے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
- پیش رفت کے مطابق ایس آئی ایف سی کی معاونت سے کراچی انڈسٹریل پارک کو وفاقی اسپیشل اکنامک زون کی حیثیت سے منظوری دے دی گئی ہے۔
اسلام آباد (قومی بیورو): ایس آئی ایف سی کی معاونت سے صنعتی ترقی، سرمایہ کاری اور برآمدات کے فروغ کے لیے اہم پیشرفت ہوئی ہے۔
پاکستان میں کاروباری آسانیوں، صنعتی ترقی اور سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے ایس آئی ایف سی کے اصلاحاتی اقدامات جاری ہیں۔ اسی سلسلے میں وزیراعظم کے مشیر برائے صنعت و پیداوار ہارون اختر اور ایس آئی ایف سی حکام نے ایف پی سی سی آئی کے وفد سے اہم ملاقات۔
اس ملاقات میں کاروباری آسانیوں، ڈیجیٹل تبدیلی، آسان کاروبار پروگرام اور سندھ کی ترقیاتی صلاحیت سے استفادے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
پیش رفت کے مطابق ایس آئی ایف سی کی معاونت سے کراچی انڈسٹریل پارک کو وفاقی اسپیشل اکنامک زون کی حیثیت سے منظوری دے دی گئی ہے۔ منظور ہونے والے کراچی انڈسٹریل پارک میں بندرگاہ تک رسائی، مکمل بنیادی سہولیات اور برآمدی صنعتوں کے لیے خصوصی مراعات فراہم کی جائیں گی۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
حمزہ فاروق
تجارتی و مالیاتی امور کے ماہر نامہ نگاردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





