پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی چیئرمین شپ سنبھال لی

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی چیئرمین شپ سنبھال لی"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان 2026-2027 کے لیے اس ذمہ داری پر فائز ہوا ہے اور سلطان علی آلانہ نے ایس سی او انٹربینک کنسورشیم کے چیئرمین کی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔
- پاکستان کی شنگھائی تعاون تنظیم اور اس کے انٹربینک کنسورشیم کی چیئرمین شپ ایک ہی عرصے کے لیے ہوگی، جسے علاقائی تجارت، سرمایہ کاری اور مالیاتی روابط کے فروغ میں پاکستان کے بڑھتے ہوئے کردار کی عکاسی قرار دیا گیا ہے۔
- وزارت خزانہ نے سلطان علی آلانہ کو چیئرمین شپ سنبھالنے پر مبارکباد دی ہے۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی چیئرمین شپ سنبھال لی ہے۔
وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان 2026-2027 کے لیے اس ذمہ داری پر فائز ہوا ہے اور سلطان علی آلانہ نے ایس سی او انٹربینک کنسورشیم کے چیئرمین کی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔
پاکستان کی شنگھائی تعاون تنظیم اور اس کے انٹربینک کنسورشیم کی چیئرمین شپ ایک ہی عرصے کے لیے ہوگی، جسے علاقائی تجارت، سرمایہ کاری اور مالیاتی روابط کے فروغ میں پاکستان کے بڑھتے ہوئے کردار کی عکاسی قرار دیا گیا ہے۔
وزارت خزانہ نے سلطان علی آلانہ کو چیئرمین شپ سنبھالنے پر مبارکباد دی ہے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
حمزہ فاروق
تجارتی و مالیاتی امور کے ماہر نامہ نگاردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





