پاکستان کو سہ ملکی ون ڈے کا فائنل جیتنے کیلیے کتنے سال انتظار کرنا پڑا؟

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "پاکستان کو سہ ملکی ون ڈے کا فائنل جیتنے کیلیے کتنے سال انتظار کرنا پڑا؟"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- قومی ٹیم 2008 میں آخری بار چیمپیئن بنی تھی اور اب 18 سال بعد سہ ملکی ون ڈے ٹائٹل اپنے نام کیا۔
- پاکستان نے آخری مرتبہ 2008 میں بنگلادیش میں کھیلے گئے کٹپلائی کپ کے فائنل میں بھارت کو شکست دے کر سہ ملکی ون ڈے سیریز کا ٹائٹل اپنے نام کیا تھا۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): پاکستان نے جہاں سنسنی خیز مقابلے کے بعد سری لنکا کو فائنل میچ میں شکست دی وہیں سہ ملکی ون ڈے ٹائٹل اپنے نام کرنے کا طویل انتظام بھی ختم ہوگیا۔
قومی ٹیم 2008 میں آخری بار چیمپیئن بنی تھی اور اب 18 سال بعد سہ ملکی ون ڈے ٹائٹل اپنے نام کیا۔
پاکستان نے آخری مرتبہ 2008 میں بنگلادیش میں کھیلے گئے کٹپلائی کپ کے فائنل میں بھارت کو شکست دے کر سہ ملکی ون ڈے سیریز کا ٹائٹل اپنے نام کیا تھا۔ اس کے بعد قومی ٹیم کو اس فارمیٹ میں ٹائٹل جیتنے کے لیے 18 سال انتظار کرنا پڑا۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
طارق محمود چوہدری
سینئر تجزیہ نگار و چیف رپورٹردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





