پاکستانی اداکار فاران طاہر کی 18 سال بعد ہالی ووڈ میں بڑی واپسی

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "پاکستانی اداکار فاران طاہر کی 18 سال بعد ہالی ووڈ میں بڑی واپسی"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- اداکار فاران طاہر مارول اسٹوڈیوز کی مشہور سیریز ’ویژن کویسٹ‘ کی چھٹی قسط میں ایک بار پھر ولن کے کردار میں نظر آئے ہیں۔
- اداکار نے 2008 کی بلاک بسٹر فلم ’آئرن مین‘ میں رضا نامی خطرناک ولن کا کردار ادا کیا تھا جس نے ٹونی اسٹارک کو اغوا کیا تھا۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر نے ایک بار پھر ہالی ووڈ میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منواتے ہوئے 18 سال بعد مارول کی دنیا میں واپسی کر۔
اداکار فاران طاہر مارول اسٹوڈیوز کی مشہور سیریز ’ویژن کویسٹ‘ کی چھٹی قسط میں ایک بار پھر ولن کے کردار میں نظر آئے ہیں۔
اداکار نے 2008 کی بلاک بسٹر فلم ’آئرن مین‘ میں رضا نامی خطرناک ولن کا کردار ادا کیا تھا جس نے ٹونی اسٹارک کو اغوا کیا تھا۔ اب 18 سال بعد فاران طاہر اسی کردار کے ساتھ واپس آئے ہیں، تاہم اس بار ان کا انداز اور حلیہ پہلے سے مختلف۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
عائشہ نور
نمائندہ خصوصیدی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





