بدھ، 11 نومبر 2026ء1 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
ایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دیایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دیایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دیایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دی
بین الاقوامی•2 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 12:11
🇬🇧 English

پاکستانی انجینئرز کے لیے جرمنی میں ملازمت کے سنہری مواقع

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
پاکستانی انجینئرز کے لیے جرمنی میں ملازمت کے سنہری مواقع
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "پاکستانی انجینئرز کے لیے جرمنی میں ملازمت کے سنہری مواقع"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ (بی ای او ای) کے مطابق پاکستانی انجینئرز بھی مطلوبہ اہلیت اور ویزا شرائط پوری کرکے جرمنی میں ملازمت اور قیام کے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔
  • جرمنی دنیا بھر میں انجینئرنگ کی مہارت اور اعلیٰ معیار کی مشینری، صنعتی پلانٹس، الیکٹرو ٹیکنیکل مصنوعات اور گاڑیوں کی تیاری کے حوالے سے نمایاں مقام رکھتا ہے۔
  • ملک میں صنعتی شعبے کے ساتھ ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے مسلسل انضمام کے نتیجے میں انجینئرنگ کے ماہرین کے لیے روزگار کے نئے شعبے اور کاروباری مواقع بھی پیدا ہو رہے ہیں۔
  • سرکاری معلومات کے مطابق جرمنی میں اس وقت ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ کے شعبے میں قابلِ ذکر تعداد میں آسامیاں موجود ہیں، جن میں متعدد عہدے اعلیٰ سطح کی مہارت اور تجربے کے متقاضی ہیں۔

اسلام آباد (قومی بیورو): اسلام آباد : جرمنی میں انجینئرنگ کے شعبے سے وابستہ غیر ملکی ماہرین، بالخصوص اعلیٰ تعلیم یافتہ اور تجربہ کار انجینئرز کے لیے ملازمت کے وسیع مواقع فراہم کیے جارہے ہیں۔

بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ (بی ای او ای) کے مطابق پاکستانی انجینئرز بھی مطلوبہ اہلیت اور ویزا شرائط پوری کرکے جرمنی میں ملازمت اور قیام کے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔

جرمنی دنیا بھر میں انجینئرنگ کی مہارت اور اعلیٰ معیار کی مشینری، صنعتی پلانٹس، الیکٹرو ٹیکنیکل مصنوعات اور گاڑیوں کی تیاری کے حوالے سے نمایاں مقام رکھتا ہے۔

ملک میں صنعتی شعبے کے ساتھ ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے مسلسل انضمام کے نتیجے میں انجینئرنگ کے ماہرین کے لیے روزگار کے نئے شعبے اور کاروباری مواقع بھی پیدا ہو رہے ہیں۔

سرکاری معلومات کے مطابق جرمنی میں اس وقت ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ کے شعبے میں قابلِ ذکر تعداد میں آسامیاں موجود ہیں، جن میں متعدد عہدے اعلیٰ سطح کی مہارت اور تجربے کے متقاضی ہیں۔

اس کے علاوہ آٹومیشن ٹیکنالوجی، تعمیراتی منصوبہ بندی، آرکیٹیکچر اور آٹو موٹیو انڈسٹری میں بھی انجینئرز کی طلب موجود ہے۔

بی ای او ای کے مطابق آٹو موٹیو شعبے میں الیکٹرک گاڑیوں اور خودکار ڈرائیونگ جیسی جدید ٹیکنالوجیز کے فروغ کے باعث انجینئرنگ کے ماہرین کے لیے روزگار کے نئے امکانات پیدا ہوئے ہیں۔

اسی طرح قابلِ تجدید توانائی، ماحولیاتی تحفظ اور مصنوعی ذہانت کے شعبوں میں بھی ماہر انجینئرز کی ضرورت بڑھ رہی ہے۔

انجینئرز کے لیے تکنیکی پیداوار کی منصوبہ بندی اور انتظام، کوالٹی اشورنس، تعمیرات، مشین اور ماڈل سازی سمیت مختلف شعبوں میں ملازمت کے مواقع دستیاب ہیں۔

اعلیٰ اہلیت اور تجربہ رکھنے والے افراد کے لیے انتظامی اور قیادتی عہدوں تک پہنچنے کے امکانات بھی موجود ہیں۔

جرمنی میں ملازمت کے خواہش مند پاکستان سمیت دیگر غیر یورپی ممالک کے شہریوں کو متعلقہ مقصد کے لیے رہائشی اجازت نامہ حاصل کرنا ہوتا ہے۔

اہل افراد کے لیے کوالیفائیڈ پروفیشنلز ورک ویزا اور یورپی یونین بلیو کارڈ سمیت مختلف راستے موجود ہیں۔

انجینئر کی حیثیت سے جرمنی میں کام کرنے کے لیے جرمن زبان جاننا ہر صورت لازمی نہیں، تاہم جرمن زبان سے واقفیت روزگار کے حصول، ملازمت کی جگہ پر رابطے اور روزمرہ زندگی میں نمایاں آسانی پیدا کرسکتی ہے۔

بی ای او ای کے مطابق جرمنی میں کام کرنے کے خواہش مند انجینئرز اپنی اہلیت اور دستیاب مواقع جانچنے کے لیے کوئیک چیک کے ذریعے یہ معلوم کرسکتے ہیں کہ ان کے لیے کون سے امیگریشن اور روزگار کے راستے موزوں ہیں۔ اس کے بعد سرکاری میک اٹ ان جرمنی جاب لسٹنگز کے ذریعے متعلقہ ملازمتیں تلاش کرکے درخواست دی جاسکتی ہے۔

انجینئرز کے لیے پیشہ ورانہ اسناد اور قابلیت کی منظوری، ملازمت کی درخواست دینے کے طریقہ کار اور جرمن زبان سیکھنے کے حوالے سے بھی مختلف رہنما مواد اور آن لائن وسائل دستیاب ہیں۔ یوں مطلوبہ تعلیمی قابلیت، پیشہ ورانہ تجربے اور قانونی تقاضے پورے کرنے والے پاکستانی انجینئرز کے لیے جرمنی کی روزگار مارکیٹ میں داخل ہونے کے متعدد راستے موجود ہیں۔

ڈاکٹر عاصم رضا

ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
11 نومبر 2026•20 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکی

ایران امریکا کے ساتھ معاہدہ کرنا چاہتا ہے تاہم تہران عوامی سطح پر اس خواہش کا اظہار نہیں کر رہا، امریکی صدر۔

11 نومبر 2026•20 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکی

ایران نے اپنے دشمنوں کے خلاف لڑتے ہوئے مثالی کامیابی حاصل کرلی ہے، میجر جنرل علی عبداللہی۔

11 نومبر 2026•20 منٹ پہلے•مریم نقوی

جمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلان

ملک بھر میں اجلاس منعقد ہوئے، محکمہ موسمیات، سپارکو، وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے نمائندے بھی شریک ہوئے، ہلال کمیٹی۔

11 نومبر 2026•51 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

ورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ

پاکستان کا کہنا ہے کہ اس نے امریکی صدر ٹرمپ کے خاندان سے وابستہ کرپٹو کمپنی ورلڈ لبرٹی فنانشل میں کوئی سرمایہ کاری نہیں کی ہے۔

11 نومبر 2026•51 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیے

’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیے۔

11 نومبر 2026•51 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

پیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘

پیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘۔