پاکستانی فورسز کا ردعمل، افغان طالبان اپنی چوکیاں چھوڑ کر فرار: ڈی سی جنوبی وزیرستان

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "پاکستانی فورسز کا ردعمل، افغان طالبان اپنی چوکیاں چھوڑ کر فرار: ڈی سی جنوبی وزیرستان"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ایک بیان میں ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) جنوبی وزیرستان نے کہا کہ افغانستان سے پاکستانی سرحدی چوکیوں پر بلااشتعال فائرنگ کی گئی ہے۔
- ڈی سی وزیرستان نے مزید کہا کہ پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے افغانستان سے ہونے والی فائرنگ پر فوری اور موثر جوابی کارروائی۔
- ڈی سی نے یہ بھی کہا کہ متعدد افغان سرحدی پوسٹوں، مارٹر پوزیشنز اور دفاعی چوکیوں کو نشانہ بنایا گیا، پاکستانی فورسز کے شدید ردعمل پر افغان طالبان اپنی چوکیاں چھوڑ کر فرار ہوگئے۔
- ڈی سی جنوبی وزیرستان نے کہا کہ پاکستانی جانب سرحدی علاقوں میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں، پاکستانی فورسز ہر قسم کی جارحیت کا بھرپور جواب دینے کے لیے تیار ہیں۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے ردعمل میں متعدد افغان سرحدی پوسٹوں، مارٹر پوزیشنز اور دفاعی چوکیوں کو نشانہ بنایا ہے۔
ایک بیان میں ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) جنوبی وزیرستان نے کہا کہ افغانستان سے پاکستانی سرحدی چوکیوں پر بلااشتعال فائرنگ کی گئی ہے۔
ڈی سی وزیرستان نے مزید کہا کہ پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے افغانستان سے ہونے والی فائرنگ پر فوری اور موثر جوابی کارروائی۔
ڈی سی نے یہ بھی کہا کہ متعدد افغان سرحدی پوسٹوں، مارٹر پوزیشنز اور دفاعی چوکیوں کو نشانہ بنایا گیا، پاکستانی فورسز کے شدید ردعمل پر افغان طالبان اپنی چوکیاں چھوڑ کر فرار ہوگئے۔
ڈی سی جنوبی وزیرستان نے کہا کہ پاکستانی جانب سرحدی علاقوں میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں، پاکستانی فورسز ہر قسم کی جارحیت کا بھرپور جواب دینے کے لیے تیار ہیں۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





