پشاور اسکول سانحہ: 2 ملزمان نے گرفتاری کے خوف سے ضمانت کروا لی

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "پشاور اسکول سانحہ: 2 ملزمان نے گرفتاری کے خوف سے ضمانت کروا لی"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ذرائع کے مطابق دیر کالونی اسکول سانحے سے متعلق کیس میں گرفتاری کے ڈر سے 2 ملزمان نے ضمانت قبل از گرفتاری کروا لی، جبکہ واقعے کی ایف آئی آر میں نامزد اسکول مالک پہلے ہی گرفتار۔
- تفتیشی ٹیم کے مطابق واقعے کی ایف آئی آر میں ملوث ٹھیکیدار بھی تاحال روپوش ہے، ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے جاری ہیں۔
پشاور (نمائندہ خصوصی): نجی اسکول کی چھت گرنے سے ہونے والی ہلاکتوں کے واقعے میں دو ملزمان نے گرفتاری کے خوف سے ضمانت کروا۔
ذرائع کے مطابق دیر کالونی اسکول سانحے سے متعلق کیس میں گرفتاری کے ڈر سے 2 ملزمان نے ضمانت قبل از گرفتاری کروا لی، جبکہ واقعے کی ایف آئی آر میں نامزد اسکول مالک پہلے ہی گرفتار۔
تفتیشی ٹیم کے مطابق واقعے کی ایف آئی آر میں ملوث ٹھیکیدار بھی تاحال روپوش ہے، ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے جاری ہیں۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





