پشاور: رشکئی انٹرچینج کے قریب وین کو حادثہ، 3 افرادجاں بحق

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "پشاور: رشکئی انٹرچینج کے قریب وین کو حادثہ، 3 افرادجاں بحق"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- موٹر وے پولیس کے مطابق حادثے میں 10 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جن کو مردان میڈیکل کمپلکس منتقل کر دیا گیا ہے۔
- ترجمان موٹر وے پولیس نے بتایا ہے کہ مسافر وین ٹیکسلا سے پشاور جا رہی تھی، پچھلا ٹائر پھٹنے سے حادثہ ہوا۔
پشاور (نمائندہ خصوصی): پشاور میں رشکئی انٹرچینج کے قریب وین کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔
موٹر وے پولیس کے مطابق حادثے میں 10 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جن کو مردان میڈیکل کمپلکس منتقل کر دیا گیا ہے۔
ترجمان موٹر وے پولیس نے بتایا ہے کہ مسافر وین ٹیکسلا سے پشاور جا رہی تھی، پچھلا ٹائر پھٹنے سے حادثہ ہوا۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





