پنجاب حکومت کا ہتکِ عزت کے مقدمات کے لیے خصوصی سیل قائم

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "پنجاب حکومت کا ہتکِ عزت کے مقدمات کے لیے خصوصی سیل قائم"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کے دفتر میں ڈیفی میشن لٹی گیشن سیل قائم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا جس کے ذریعے پنجاب حکومت، سرکاری محکموں، اداروں اور عہدیداروں کو قانونی تحفظ فراہم کیا جائے گا۔
- نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیفی میشن لٹی گیشن سیل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کی نگرانی میں کام کرے گا، سیل میں قانونی افسران، کنسلٹنٹس اور دیگر متعلقہ حکام شامل ہوں گے۔
- ایڈووکیٹ جنرل پنجاب ظفراللہ خان نےسیل کے قیام کا آفس آرڈر جاری کر دیا ہے جب کہ چیف سیکریٹری پنجاب، سیکریٹری قانون و پارلیمانی امور کو آرڈر کی کاپی ارسال کر دی گئی ہے۔
- حکومت پنجاب کےخلاف ہتکِ عزت معاملات کی قانونی پیروی کیلئے سیل قائم کیاگیا ہے۔
لاہور (بیورو رپورٹ): پنجاب حکومت نے ہتکِ عزت کے مقدمات کے لیے خصوصی سیل قائم کر دیا۔
ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کے دفتر میں ڈیفی میشن لٹی گیشن سیل قائم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا جس کے ذریعے پنجاب حکومت، سرکاری محکموں، اداروں اور عہدیداروں کو قانونی تحفظ فراہم کیا جائے گا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیفی میشن لٹی گیشن سیل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کی نگرانی میں کام کرے گا، سیل میں قانونی افسران، کنسلٹنٹس اور دیگر متعلقہ حکام شامل ہوں گے۔
ایڈووکیٹ جنرل پنجاب ظفراللہ خان نےسیل کے قیام کا آفس آرڈر جاری کر دیا ہے جب کہ چیف سیکریٹری پنجاب، سیکریٹری قانون و پارلیمانی امور کو آرڈر کی کاپی ارسال کر دی گئی ہے۔
حکومت پنجاب کےخلاف ہتکِ عزت معاملات کی قانونی پیروی کیلئے سیل قائم کیاگیا ہے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





