پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیا

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیا"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- تفصیلات کے مطابق پنجاب کے مختلف شہروں میں اسموگ اور فضائی آلودگی کی صورتحال انتہائی تشویشناک حد تک پہنچ گئی ہے، جس کے باعث فضا شديد مضر صحت ہو چکی ہے۔
- تازہ ترین اعداد و شمار میں بتایا گیا جھنگ میں ایئر کوالٹی انڈیکس (AQI) 678، ملتان میں 658 اور گوجرانوالہ میں 519 ریکارڈ کیا گیا ہے۔
- طبی ماہرین نے شدید آلودگی کے مدنظر شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریز کرنے، باہر نکلتے وقت لازمی ماسک کا استعمال کرنے اور دیگر احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی سخت ہدایت کی ہے۔
لاہور (بیورو رپورٹ): لاہور : پنجاب کے متعدد شہر شدید فضائی آلودگی کی لپیٹ میں ہیں ، جبکہ جھنگ 678 ائیر کوالٹی انڈیکس کے ساتھ سب سے آگے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب کے مختلف شہروں میں اسموگ اور فضائی آلودگی کی صورتحال انتہائی تشویشناک حد تک پہنچ گئی ہے، جس کے باعث فضا شديد مضر صحت ہو چکی ہے۔
تازہ ترین اعداد و شمار میں بتایا گیا جھنگ میں ایئر کوالٹی انڈیکس (AQI) 678، ملتان میں 658 اور گوجرانوالہ میں 519 ریکارڈ کیا گیا ہے۔ جبکہ لاہور میں پارٹیکیولیٹ میٹرز کی تعداد 400 اور فیصل آباد میں 366 تک پہنچ گئی ہے۔
طبی ماہرین نے شدید آلودگی کے مدنظر شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریز کرنے، باہر نکلتے وقت لازمی ماسک کا استعمال کرنے اور دیگر احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی سخت ہدایت کی ہے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





