پٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا، نئی قیمتوں کا اعلان ہوگیا

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "پٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا، نئی قیمتوں کا اعلان ہوگیا"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول 5 روپے 45 پیسے فی لیٹر سستا کیا گیا ہے جس کے بعد پٹرول کی نئی فی لیٹر قیمت369روپے6پیسےفی لیٹرمقرر کردی گئی۔
- اس کے علاوہ ڈیزل 3روپے68پیسے فی لیٹر مہنگا کرنے کا اعلان کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں ڈیزل کی فی لیٹر نئی قیمت395روپے20پیسےفی لیٹرمقرر کردی گئی ہے۔
- اوگرا کی منظوری کے بعد وزارت پیٹرولیم کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق 4 نومبر کے لیے ہوگا۔
اسلام آباد (قومی بیورو): اسلام آباد : وفاقی حکومت نے پٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول 5 روپے 45 پیسے فی لیٹر سستا کیا گیا ہے جس کے بعد پٹرول کی نئی فی لیٹر قیمت369روپے6پیسےفی لیٹرمقرر کردی گئی۔
اس کے علاوہ ڈیزل 3روپے68پیسے فی لیٹر مہنگا کرنے کا اعلان کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں ڈیزل کی فی لیٹر نئی قیمت395روپے20پیسےفی لیٹرمقرر کردی گئی ہے۔
اوگرا کی منظوری کے بعد وزارت پیٹرولیم کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق 4 نومبر کے لیے ہوگا۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
حمزہ فاروق
تجارتی و مالیاتی امور کے ماہر نامہ نگاردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





