پہلا مسلمان امیدوار بننے سے زیادہ پالیسی ایجنڈا اہم ہے، عبدالسید

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "پہلا مسلمان امیدوار بننے سے زیادہ پالیسی ایجنڈا اہم ہے، عبدالسید"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عبدالسید نے کہا کہ ان کی کامیابی سے یہ پیغام جائے گا کہ امریکا اتنا وسیع ملک ہے جہاں ہر پس منظر اور طبقے سے تعلق رکھنے والے افراد کے لیے جگہ موجود ہے۔
- انہوں نے کہا کہ ان کی جیت ان نوجوانوں کے لیے بھی حوصلہ افزائی کا باعث بنے گی جنہوں نے سیاسی بیان بازی کے دوران مسلمانوں اور دیگر اقلیتی گروہوں کو تنقید اور نشانہ بنتے دیکھا ہے۔
اسلام آباد (قومی بیورو): امریکی ریاست مشی گن سے سینیٹ کے امیدوار عبدالسید کا کہنا ہے کہ ان کی توجہ امریکی سینیٹ کے لیے منتخب ہونے والے پہلے مسلمان رکن بننے کے اعزاز کے بجائے اپنے پالیسی ایجنڈے کو آگے بڑھانے پر مرکوز ہے۔
صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عبدالسید نے کہا کہ ان کی کامیابی سے یہ پیغام جائے گا کہ امریکا اتنا وسیع ملک ہے جہاں ہر پس منظر اور طبقے سے تعلق رکھنے والے افراد کے لیے جگہ موجود ہے۔
انہوں نے کہا کہ ان کی جیت ان نوجوانوں کے لیے بھی حوصلہ افزائی کا باعث بنے گی جنہوں نے سیاسی بیان بازی کے دوران مسلمانوں اور دیگر اقلیتی گروہوں کو تنقید اور نشانہ بنتے دیکھا ہے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





