بدھ، 11 نومبر 2026ء1 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
ایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دیایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دیایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دیایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دی
سندھ•2 نومبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 4:32
🇬🇧 English

پہلی بار کچرے کی منتقلی کیلئے جدید مکینیکل نظام متعارف کرا رہے ہیں: میئر کراچی

حمزہ فاروقتجارتی و مالیاتی امور کے ماہر نامہ نگار
پہلی بار کچرے کی منتقلی کیلئے جدید مکینیکل نظام متعارف کرا رہے ہیں: میئر کراچی
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "پہلی بار کچرے کی منتقلی کیلئے جدید مکینیکل نظام متعارف کرا رہے ہیں: میئر کراچی"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ بلدیاتی نظام میں کوئی خرابی نہیں ہے، اختیارات میں بھی کوئی مسئلہ نہیں، بس کام کرنے کی دلچسپی ہونی چاہیے۔
  • میئر کراچی نے کہا کہ ہم نے پہل کی، کام کر کے دکھایا ہے، اب شہر کے ہر ٹاؤن میں ترقیاتی کام ہو رہے ہیں، جو بلدیاتی نظام کی کارکردگی کا ثبوت ہے۔
  • مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ شہری حکومت کے کاموں نے مخالفین کو پریشان کردیا ہے۔
  • مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ شہر میں سیوریج ٹریٹمنٹ کی سہولت نہ ہونے کے برابر تھی، میں نے کراچی کے شہریوں سے سیوریج ٹریٹمنٹ کے منصوبوں پر کام کرنے کا وعدہ کیا تھا، اب شہر میں پاکستان کا پہلا انڈسٹریل واٹر پارک عملی طور پر قائم کر دیا گیا ہے۔

کراچی (معاشی و سیاسی بیورو): میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کراچی میں پہلی بار کچرے کی منتقلی کے لیے جدید مکینیکل نظام متعارف کرایا جا رہا ہے۔

ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ بلدیاتی نظام میں کوئی خرابی نہیں ہے، اختیارات میں بھی کوئی مسئلہ نہیں، بس کام کرنے کی دلچسپی ہونی چاہیے۔

میئر کراچی نے کہا کہ ہم نے پہل کی، کام کر کے دکھایا ہے، اب شہر کے ہر ٹاؤن میں ترقیاتی کام ہو رہے ہیں، جو بلدیاتی نظام کی کارکردگی کا ثبوت ہے۔

مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ شہری حکومت کے کاموں نے مخالفین کو پریشان کردیا ہے۔

مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ شہر میں سیوریج ٹریٹمنٹ کی سہولت نہ ہونے کے برابر تھی، میں نے کراچی کے شہریوں سے سیوریج ٹریٹمنٹ کے منصوبوں پر کام کرنے کا وعدہ کیا تھا، اب شہر میں پاکستان کا پہلا انڈسٹریل واٹر پارک عملی طور پر قائم کر دیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ کراچی میں انڈسٹریل واٹر پارک کا قیام محض کاغذی منصوبہ نہیں تھا، یہ عملی طور پر مکمل کیا گیا اور اس کے قیام کا کریڈٹ قیادت کی جانب سے ملنے والی معاونت کو جاتا ہے۔

مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ مسلم لیگ ن اور اپنی قیادت کی حمایت سے کراچی میں پہلا انڈسٹریل واٹر پارک قائم ہوا ہے، بلاول بھٹو زرداری نے اس منصوبے کا افتتاح کیا ہے۔

اس موقع پر انہوں نے کہا کہ پوری کوشش ہے کہ مرکزی شاہراہوں کو بہتر انداز میں بحال رکھا جائے۔

انہوں نے کہا کہ کراچی کے 25 ٹاؤنز میں مختلف سیاسی جماعتوں کے نمائندے موجود ہیں، ان 25 ٹاؤنز میں پیپلز پارٹی، جماعتِ اسلامی اور پی ٹی آئی کی نمائندگی ہے، جن میں جماعتِ اسلامی کے 9 اور پی ٹی آئی کے 3 ٹاؤنز ہیں، شہر کے ساتوں اضلاع میں ترقیاتی کام ہوتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔

میئر کراچی نے یہ بھی کہا ہے کہ بلدیاتی نظام کام کر رہا ہے، ڈیلیور کر رہا ہے، اختیارات اور وسائل نہ ہونے کا مؤقف اختیار کرنے والوں کو بھی اب کام کرتے دیکھا جا رہا ہے۔

حمزہ فاروق

تجارتی و مالیاتی امور کے ماہر نامہ نگار

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
11 نومبر 2026•21 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکی

ایران امریکا کے ساتھ معاہدہ کرنا چاہتا ہے تاہم تہران عوامی سطح پر اس خواہش کا اظہار نہیں کر رہا، امریکی صدر۔

11 نومبر 2026•22 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکی

ایران نے اپنے دشمنوں کے خلاف لڑتے ہوئے مثالی کامیابی حاصل کرلی ہے، میجر جنرل علی عبداللہی۔

11 نومبر 2026•22 منٹ پہلے•مریم نقوی

جمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلان

ملک بھر میں اجلاس منعقد ہوئے، محکمہ موسمیات، سپارکو، وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے نمائندے بھی شریک ہوئے، ہلال کمیٹی۔

11 نومبر 2026•52 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

ورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ

پاکستان کا کہنا ہے کہ اس نے امریکی صدر ٹرمپ کے خاندان سے وابستہ کرپٹو کمپنی ورلڈ لبرٹی فنانشل میں کوئی سرمایہ کاری نہیں کی ہے۔

11 نومبر 2026•52 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیے

’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیے۔

11 نومبر 2026•52 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

پیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘

پیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘۔