پی ٹی آئی کارکنوں کی 3 ایم پی او کے تحت گرفتاریوں کا معاملہ وفاقی آئینی عدالت پہنچ گیا

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "پی ٹی آئی کارکنوں کی 3 ایم پی او کے تحت گرفتاریوں کا معاملہ وفاقی آئینی عدالت پہنچ گیا"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- وفاقی آئینی عدالت کا 2 رکنی بینچ 5 نومبر کو چیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں درخواستوں پر سماعت کرے گا۔
- بینچ میں جسٹس علی باقر نجفی بھی شامل ہوں گے۔
- پشاور ہائی کورٹ نے عبوری حکم نامے کے ذریعے فریقین کی گرفتاریوں سے روک دیا تھا جس کے خلاف ایڈووکیٹ جنرل کے ذریعے وفاقی آئینی عدالت سے رجوع کیا گیا تھا۔
- وفاقی آئینی عدالت 3 ایم پی او سے متعلق 48 متفرق درخواستوں پر جمعرات کو سماعت کرے گی۔
اسلام آباد (قومی بیورو): پاکستان تحریکِ انصاف کے کارکنوں کی 3 ایم پی او کے تحت گرفتاریوں کا معاملہ وفاقی آئینی عدالت پہنچ گیا جہاں اس حوالے سے دائر درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی ہیں۔
وفاقی آئینی عدالت کا 2 رکنی بینچ 5 نومبر کو چیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں درخواستوں پر سماعت کرے گا۔
بینچ میں جسٹس علی باقر نجفی بھی شامل ہوں گے۔
پشاور ہائی کورٹ نے عبوری حکم نامے کے ذریعے فریقین کی گرفتاریوں سے روک دیا تھا جس کے خلاف ایڈووکیٹ جنرل کے ذریعے وفاقی آئینی عدالت سے رجوع کیا گیا تھا۔
وفاقی آئینی عدالت 3 ایم پی او سے متعلق 48 متفرق درخواستوں پر جمعرات کو سماعت کرے گی۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





