پی ٹی آئی کے آئندہ لائحہ عمل سے متعلق تمام فیصلوں کا اختیار پارلیمانی پارٹی کو سونپ دیا گیا

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "پی ٹی آئی کے آئندہ لائحہ عمل سے متعلق تمام فیصلوں کا اختیار پارلیمانی پارٹی کو سونپ دیا گیا"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- سینیٹ میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر علی ظفر نے ایکس پر جاری بیان میں بتایا کہ پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کے منگل کے اجلاس میں آئندہ کا لائحہ عمل طے ہوگا۔
- قبل ازیں، چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے فیصلہ سازی میں کور کمیٹی اور سیاسی کمیٹی کو مائنس کرنے کی خبر پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا۔
سینیٹ میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر علی ظفر نے ایکس پر جاری بیان میں بتایا کہ پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کے منگل کے اجلاس میں آئندہ کا لائحہ عمل طے ہوگا، اجلاس میں فیصلہ کیا جائے گا کہ مذاکرات ہوں گے یا پھر احتجاج شروع ہوگا، عمران خان تک رسائی، خواتین کی رہائی اور علاج سمیت اہم امور پر فیصلے کیے جائیں۔
قبل ازیں، چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے فیصلہ سازی میں کور کمیٹی اور سیاسی کمیٹی کو مائنس کرنے کی خبر پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





