پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس، 3 ارکان ناراض ہوکر چلے گئے

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس، 3 ارکان ناراض ہوکر چلے گئے"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 3 رہنما پارلیمانی پارٹی اجلاس سے ناراض ہوکر چلے گئے۔
- پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں ہونے والے پی ٹی آئی کے پارلیمانی پارٹی اجلاس میں ارکان کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ ہوا۔
- اپوزیشن جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے پارلیمانی پارٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 3 رہنما پارلیمانی پارٹی اجلاس سے ناراض ہوکر چلے گئے۔
پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں ہونے والے پی ٹی آئی کے پارلیمانی پارٹی اجلاس میں ارکان کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ ہوا۔
اپوزیشن جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے پارلیمانی پارٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔
ذرائع کے مطابق خواجہ شیراز، علی محمد خان اور فیصل گنڈاپور اجلاس سے ناراض ہوکر روانہ ہوگئے۔
ذرائع کے مطابق خواجہ شیراز اور فیصل امین گنڈا پور کو اجلاس میں شریک ارکان اسمبلی رکنے کےلیے آوازیں دیتے رہے۔
اس موقع پر فیصل امین گنڈاپور نے واضح طور پر کہا کہ میں اجلاس میں نہیں بیٹھنا چاہتا ہوں۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





