پیپلز پارٹی کے اہم اجلاس میں فضل الرحمان کے حالیہ بیانات پر بات چیت

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "پیپلز پارٹی کے اہم اجلاس میں فضل الرحمان کے حالیہ بیانات پر بات چیت"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ذرائع کے مطابق پی پی اجلاس میں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے بعد کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
- اجلاس کے بعد بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پی پی کا وفد وزیراعظم ہاؤس کے لیے روانہ ہوگیا۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پارٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس ہوا، جس میں مولانا فضل الرحمان کے حالیہ بیانات پر بھی بات چیت کی گئی۔
ذرائع کے مطابق پی پی اجلاس میں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے بعد کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اجلاس کے بعد بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پی پی کا وفد وزیراعظم ہاؤس کے لیے روانہ ہوگیا۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
مریم نقوی
خصوصی نمائندہ برائے سائنس و آئی ٹیدی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





