چوہدری سالک کا لیگل نوٹس کا بھرپور جواب دینے کا اعلان

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "چوہدری سالک کا لیگل نوٹس کا بھرپور جواب دینے کا اعلان"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں چوہدری سالک حسین نے کہا کہ مجھے ابھی لیگل نوٹس نہیں ملا۔
- وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے وفاقی وزیر سالک چوہدری کو لیگل نوٹس بھجوا دیا ہے۔
- انہوں نے کہا کہ میں اپنے بیان پر قائم ہوں، جب نوٹس ملے گا تو جواب دوں گا اور بھرپور جواب دوں گا۔
- وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے مزید کہا کہ 2 دن پہلے وزیراعلیٰ مریم نواز خود کہہ چکی ہیں کہ پنجاب میں کرپشن ہے۔
اسلام آباد (قومی بیورو): وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے لیگل نوٹس کا بھرپور جواب دینے کا اعلان کردیا۔
پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں چوہدری سالک حسین نے کہا کہ مجھے ابھی لیگل نوٹس نہیں ملا۔
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے وفاقی وزیر سالک چوہدری کو لیگل نوٹس بھجوا دیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ میں اپنے بیان پر قائم ہوں، جب نوٹس ملے گا تو جواب دوں گا اور بھرپور جواب دوں گا۔
وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے مزید کہا کہ 2 دن پہلے وزیراعلیٰ مریم نواز خود کہہ چکی ہیں کہ پنجاب میں کرپشن ہے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





