بدھ، 11 نومبر 2026ء1 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
ایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دیایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دیایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دیایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دی
کاروبار5 دن پہلے•5 نومبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 3:10
🇬🇧 English

چین کے امریکی ریاست میزوری کیخلاف 53.5 ارب ڈالر ہرجانے کے دعوے پر سماعت شروع

حمزہ فاروقتجارتی و مالیاتی امور کے ماہر نامہ نگار
چین کے امریکی ریاست میزوری کیخلاف 53.5 ارب ڈالر ہرجانے کے دعوے پر سماعت شروع
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "چین کے امریکی ریاست میزوری کیخلاف 53.5 ارب ڈالر ہرجانے کے دعوے پر سماعت شروع"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • ووہان کی انٹرمیڈیٹ پیپلز کورٹ میں یہ مقدمہ ووہان کی میونسپل حکومت، ووہان انسٹی ٹیوٹ آف وائرولوجی اور چینی اکیڈمی آف سائنسز نے دائر کیا ہے۔
  • مقدمے میں امریکی ریاست میزوری کے علاوہ موجودہ اور سابق اٹارنی جنرلز ایرک شمٹ اور اینڈریو بیلی کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔
  • چینی مدعی اداروں کا مؤقف ہے کہ میزوری کے حکام نے بدنیتی پر مبنی قانونی کارروائی کی اور کورونا وائرس کی ابتداء سے متعلق چین کے خلاف جھوٹی، امتیازی اور توہین آمیز معلومات پھیلائیں جس سے چینی اداروں اور حکام کی ساکھ کو نقصان پہنچا۔
  • بیجنگ، دبئی کورونا وائرس سے چین میں مزید 86ہلاکتیں۔

بیجنگ (تزویراتی بیورو): چین کی عدالت نے کورونا وائرس سے متعلق مبینہ جھوٹی معلومات پھیلانے اور چین کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کے الزام میں امریکی ریاست میزوری کے خلاف 53.5 ارب ڈالرز کے ہرجانے کے مقدمے کی سماعت شروع کر دی۔

ووہان کی انٹرمیڈیٹ پیپلز کورٹ میں یہ مقدمہ ووہان کی میونسپل حکومت، ووہان انسٹی ٹیوٹ آف وائرولوجی اور چینی اکیڈمی آف سائنسز نے دائر کیا ہے۔

مقدمے میں امریکی ریاست میزوری کے علاوہ موجودہ اور سابق اٹارنی جنرلز ایرک شمٹ اور اینڈریو بیلی کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔

چینی مدعی اداروں کا مؤقف ہے کہ میزوری کے حکام نے بدنیتی پر مبنی قانونی کارروائی کی اور کورونا وائرس کی ابتداء سے متعلق چین کے خلاف جھوٹی، امتیازی اور توہین آمیز معلومات پھیلائیں جس سے چینی اداروں اور حکام کی ساکھ کو نقصان پہنچا۔

بیجنگ، دبئی کورونا وائرس سے چین میں مزید 86ہلاکتیں۔

چینی فریق نے 356.4 ارب یوآن، یعنی تقریباً 53.5 ارب ڈالرز ہرجانے کا مطالبہ کیا ہے۔

اس کے علاوہ امریکی اور بین الاقوامی میڈیا سمیت نیویارک ٹائمز، سی این این، یوٹیوب اور چینی خبر رساں ادارے شنہوا پر باضابطہ عوامی معافی شائع کرنے کا مطالبہ بھی کیا گیا ہے۔

یہ مقدمہ امریکی ریاست میزوری کی جانب سے اپریل 2020ء میں چین کے صوبے ہوبے اور دیگر چینی فریقوں کے خلاف دائر کیے گئے مقدمے کے جواب میں سامنے آیا ہے۔

میزوری نے کورونا کی وباء کے باعث ہونے والے مبینہ معاشی نقصانات کا ذمے دار چین کو قرار دیتے ہوئے ہرجانے کا مطالبہ کیا تھا۔

مارچ 2025ء میں ایک امریکی وفاقی عدالت نے یک طرفہ فیصلے میں چین کو میزوری ریاست کو 24 ارب ڈالرز ادا کرنے کا حکم دیا تھا، یہ دعویٰ وباء سے متعلق ذمے داریوں اور حفاظتی طبی سامان کے تنازع سے جڑا تھا۔

قانونی ماہرین کے مطابق چین کی جانب سے دائر کیا گیا نیا مقدمہ میزوری کے لیے امریکی عدالتی فیصلے پر عمل درآمد اور بیرونِ ملک چینی اثاثوں کی ضبطی کی کوششوں کو پیچیدہ بنا سکتا ہے۔

حمزہ فاروق

تجارتی و مالیاتی امور کے ماہر نامہ نگار

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
11 نومبر 2026•22 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکی

ایران امریکا کے ساتھ معاہدہ کرنا چاہتا ہے تاہم تہران عوامی سطح پر اس خواہش کا اظہار نہیں کر رہا، امریکی صدر۔

11 نومبر 2026•22 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکی

ایران نے اپنے دشمنوں کے خلاف لڑتے ہوئے مثالی کامیابی حاصل کرلی ہے، میجر جنرل علی عبداللہی۔

11 نومبر 2026•22 منٹ پہلے•مریم نقوی

جمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلان

ملک بھر میں اجلاس منعقد ہوئے، محکمہ موسمیات، سپارکو، وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے نمائندے بھی شریک ہوئے، ہلال کمیٹی۔

11 نومبر 2026•52 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

ورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ

پاکستان کا کہنا ہے کہ اس نے امریکی صدر ٹرمپ کے خاندان سے وابستہ کرپٹو کمپنی ورلڈ لبرٹی فنانشل میں کوئی سرمایہ کاری نہیں کی ہے۔

11 نومبر 2026•53 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیے

’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیے۔

11 نومبر 2026•53 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

پیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘

پیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘۔