ڈاکٹر کا روپ دھار کر اسپتال میں داخل ہونے والا جعلساز پکڑا گیا

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ڈاکٹر کا روپ دھار کر اسپتال میں داخل ہونے والا جعلساز پکڑا گیا"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- اے آر وائی نیوز کے مطابق جنرل اسپتال لاہور میں ایک نوجوان ڈاکٹر کا روپ دھار کر داخل ہوا، مگر انتظامیہ کی نظروں سے نہ بچ سکا۔
- گرفتار ملزم کی شناخت محمد انس کے نام سے ہوئی ہے، جس نے خود کو ڈاکٹر ظاہر کرتے ہوئے ڈیوٹی پر موجود عملے کو دھوکا دینے کی کوشش۔
- تاہم سیکیورٹی عملے نے نوجوان کے مشکوک ہونے پر اس کی جانچ پڑتال کی تو اس کا دعویٰ غلط ثابت ہوا، جس کے بعد انتظامیہ نے کوٹ لکھپت تھانے کی پولیس بلا کر جعلی ڈاکٹر کو ان کے حوالے کر دیا۔
- پولیس نے اسپتال کے سیکیورٹی سپروائزر مرزا حفیظ کی درخواست پر ملزم محمد انس کے خلاف فراڈ کا مقدمہ درج کرتے ہوئے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔
اے آر وائی نیوز کے مطابق جنرل اسپتال لاہور میں ایک نوجوان ڈاکٹر کا روپ دھار کر داخل ہوا، مگر انتظامیہ کی نظروں سے نہ بچ سکا۔ اسپتال انتظامیہ نے جعلساز نوجوان کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا۔
گرفتار ملزم کی شناخت محمد انس کے نام سے ہوئی ہے، جس نے خود کو ڈاکٹر ظاہر کرتے ہوئے ڈیوٹی پر موجود عملے کو دھوکا دینے کی کوشش۔
تاہم سیکیورٹی عملے نے نوجوان کے مشکوک ہونے پر اس کی جانچ پڑتال کی تو اس کا دعویٰ غلط ثابت ہوا، جس کے بعد انتظامیہ نے کوٹ لکھپت تھانے کی پولیس بلا کر جعلی ڈاکٹر کو ان کے حوالے کر دیا۔
پولیس نے اسپتال کے سیکیورٹی سپروائزر مرزا حفیظ کی درخواست پر ملزم محمد انس کے خلاف فراڈ کا مقدمہ درج کرتے ہوئے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔
پولیس کے مطابق ملزم اس سے قبل بھی شہری کو ملازمت کا جعلی لیٹر دے کر اس سے بھاری رقم بٹور چکا ہے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





