ڈرگ روڈ ریلوے اسٹیشن سے متعلق بڑا فیصلہ

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ڈرگ روڈ ریلوے اسٹیشن سے متعلق بڑا فیصلہ"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ڈرگ روڈ ریلوے اسٹیشن کی تزئین و آرائش اور جدید بنانے کا منصوبہ ہے۔
- جمشید عالم نے اسٹیشن کے اطراف ریلوے پوائنٹس اور کراسنگز کا بھی معائنہ کیا، جبکہ ریلوے پوائنٹس اور کراسنگز پر مسائل اور آپریشنل رکاوٹوں کا جائزہ لیا گیا۔
- انہوں نے ٹرین آپریشن محفوظ، مؤثر اور بلاتعطل بنانے کیلیے اقدامات کی ہدایت۔
- ڈی ایس ریلوے کراچی نے کہا کہ مسافروں کو معیاری اور آرام دہ سفری سہولتوں کی فراہمی ترجیح ہے، اسٹیشن اپ گریڈیشن سے روزانہ سفر کرنے والوں کو بہتر سہولتیں ملیں گی۔
ڈرگ روڈ ریلوے اسٹیشن کی تزئین و آرائش اور جدید بنانے کا منصوبہ ہے۔ اس حوالے سے ڈی ایس ریلوے کراچی جمشید عالم نے افسران کے ہمراہ اسٹیشن کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے اپ گریڈیشن کے مجوزہ نقشے کا جائزہ لیا اور عملدرآمد کیلیے ہدایات جاری کیں۔
جمشید عالم نے اسٹیشن کے اطراف ریلوے پوائنٹس اور کراسنگز کا بھی معائنہ کیا، جبکہ ریلوے پوائنٹس اور کراسنگز پر مسائل اور آپریشنل رکاوٹوں کا جائزہ لیا گیا۔
انہوں نے ٹرین آپریشن محفوظ، مؤثر اور بلاتعطل بنانے کیلیے اقدامات کی ہدایت۔
ڈی ایس ریلوے کراچی نے کہا کہ مسافروں کو معیاری اور آرام دہ سفری سہولتوں کی فراہمی ترجیح ہے، اسٹیشن اپ گریڈیشن سے روزانہ سفر کرنے والوں کو بہتر سہولتیں ملیں گی۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





