بدھ، 11 نومبر 2026ء1 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
ایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دیایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دیایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دیایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دی
کاروبار•2 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 11:53
🇬🇧 English

ڈونلڈ ٹرمپ کو بڑا قانونی دھچکا، ایپسٹین سے متعلق خبر پر وال اسٹریٹ جرنل کیخلاف 10 ارب ڈالرز ہرجانے کا مقدمہ خارج

حمزہ فاروقتجارتی و مالیاتی امور کے ماہر نامہ نگار
ڈونلڈ ٹرمپ کو بڑا قانونی دھچکا، ایپسٹین سے متعلق خبر پر وال اسٹریٹ جرنل کیخلاف 10 ارب ڈالرز ہرجانے کا مقدمہ خارج
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ڈونلڈ ٹرمپ کو بڑا قانونی دھچکا، ایپسٹین سے متعلق خبر پر وال اسٹریٹ جرنل کیخلاف 10 ارب ڈالرز ہرجانے کا مقدمہ خارج"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • دی نیوز انٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق مقدمے کی وجہ 2003ء میں جیفری ایپسٹین کی 50 ویں سالگرہ کے موقع پر تیار کی گئی یادگاری کتاب سے متعلق اخبار کی ایک رپورٹ تھی، جس میں مبینہ طور پر ٹرمپ کے نام سے منسوب ایک خط اور خاتون کی تصویر شامل تھی۔
  • صدر ٹرمپ نے خط لکھنے اور اس پر دستخط کرنے کی تردید کرتے ہوئے رپورٹ کو جعلی قرار دیا تھا اور اخبار پر ساکھ کو نقصان پہنچانے کا الزام عائد کیا تھا۔
  • امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وال اسٹریٹ جرنل اخبار اور اسکے مالک روپرٹ مرڈوک کیخلاف دس ارب ڈالر ہرجانے کا مقدمہ دائر کردیا۔
  • امریک صدر نے ابتداء میں 20 ارب ڈالرز ہرجانے کا دعویٰ کیا تھا تاہم بعد میں دوبارہ دائر کیے گئے مقدمے میں یہ رقم 10 ارب ڈالرز کر دی گئی۔

اسلام آباد (قومی بیورو): امریکی وفاقی عدالت نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اخبار وال اسٹریٹ جرنل، اس کی مالک کمپنی نیوز کارپوریشن، میڈیا شخصیت روپرٹ مرڈوک اور اخبار کے صحافیوں کے خلاف دائر 10 ارب ڈالرز ہرجانے کا ہتکِ عزت کا مقدمہ مستقل طور پر خارج کر دیا۔

دی نیوز انٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق مقدمے کی وجہ 2003ء میں جیفری ایپسٹین کی 50 ویں سالگرہ کے موقع پر تیار کی گئی یادگاری کتاب سے متعلق اخبار کی ایک رپورٹ تھی، جس میں مبینہ طور پر ٹرمپ کے نام سے منسوب ایک خط اور خاتون کی تصویر شامل تھی۔

صدر ٹرمپ نے خط لکھنے اور اس پر دستخط کرنے کی تردید کرتے ہوئے رپورٹ کو جعلی قرار دیا تھا اور اخبار پر ساکھ کو نقصان پہنچانے کا الزام عائد کیا تھا۔

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وال اسٹریٹ جرنل اخبار اور اسکے مالک روپرٹ مرڈوک کیخلاف دس ارب ڈالر ہرجانے کا مقدمہ دائر کردیا۔

امریک صدر نے ابتداء میں 20 ارب ڈالرز ہرجانے کا دعویٰ کیا تھا تاہم بعد میں دوبارہ دائر کیے گئے مقدمے میں یہ رقم 10 ارب ڈالرز کر دی گئی۔

امریکی ڈسٹرکٹ جج ڈیرن گیلز نے اپنے 20 صفحات پر مشتمل فیصلے میں قرار دیا ہے کہ ٹرمپ کی قانونی ٹیم یہ ثابت کرنے میں ناکام رہی کہ اخبار نے جان بوجھ کر جھوٹی خبر شائع کی یا سچائی کو نظر انداز کرتے ہوئے غیر ذمے داری کا مظاہرہ کیا ہے۔

جج کے مطابق عوامی شخصیات کے خلاف ہتکِ عزت کے مقدمات میں یہ ثابت کرنا ضروری ہے کہ متعلقہ ادارے نے بدنیتی سے کام لیا، جج نے اخبار کی تحقیقات کو تفصیلی اور محتاط قرار دیتے ہوئے مقدمے کو تحقیق میں خامیاں تلاش کرنے کی کوشش قرار دیا۔

دی نیوز کی رپورٹ کے مطابق عدالت نے مقدمہ مستقل طور پر خارج کیا جس کا مطلب ہے کہ ٹرمپ اسی معاملے پر دوبارہ مقدمہ دائر نہیں کر سکیں گے، جج نے اپنے فیصلے میں امریکی آئین کی پہلی ترمیم کا بھی حوالہ دیا جو آزادیٔ صحافت اور اظہارِ رائے کے حق کا تحفظ کرتی ہے۔

جج کے مطابق اگر کسی عوامی شخصیت کے محض تردید کرنے پر صحافیوں کو منفی خبر شائع کرنے سے روک دیا جائے تو یہ آزادیٔ صحافت کے بنیادی اصولوں کے خلاف ہو گا۔

ٹرمپ نے ایپسٹین کو اس کی 50 سال گرہ پر ایک فحش خط لکھا تھا۔ خط کا انکشاف کرنے والے صحافیوں کا تعلق وال اسٹریٹ جرنل سے تھا۔

واضح رہے کہ امریکی جریدے کی رپورٹ کی اشاعت کے وقت ٹرمپ انتظامیہ کو ایپسٹین سے متعلق دستاویزات سے نمٹنے کے معاملے پر سیاسی دباؤ اور دونوں بڑی جماعتوں کی جانب سے تنقید کا سامنا بھی تھا۔

دی نیوز کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ صدر ٹرمپ کی قانونی ٹیم عدالتی فیصلے کے خلاف اپیل کرنے پر غور کر رہی ہے۔

حمزہ فاروق

تجارتی و مالیاتی امور کے ماہر نامہ نگار

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
11 نومبر 2026•21 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکی

ایران امریکا کے ساتھ معاہدہ کرنا چاہتا ہے تاہم تہران عوامی سطح پر اس خواہش کا اظہار نہیں کر رہا، امریکی صدر۔

11 نومبر 2026•21 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکی

ایران نے اپنے دشمنوں کے خلاف لڑتے ہوئے مثالی کامیابی حاصل کرلی ہے، میجر جنرل علی عبداللہی۔

11 نومبر 2026•21 منٹ پہلے•مریم نقوی

جمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلان

ملک بھر میں اجلاس منعقد ہوئے، محکمہ موسمیات، سپارکو، وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے نمائندے بھی شریک ہوئے، ہلال کمیٹی۔

11 نومبر 2026•52 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

ورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ

پاکستان کا کہنا ہے کہ اس نے امریکی صدر ٹرمپ کے خاندان سے وابستہ کرپٹو کمپنی ورلڈ لبرٹی فنانشل میں کوئی سرمایہ کاری نہیں کی ہے۔

11 نومبر 2026•52 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیے

’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیے۔

11 نومبر 2026•52 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

پیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘

پیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘۔