ڈیرہ اسماعیل خان میں 6 خوراج ہلاک، بہادری سے لڑتے ہوئے 2 جوان شہید

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ڈیرہ اسماعیل خان میں 6 خوراج ہلاک، بہادری سے لڑتے ہوئے 2 جوان شہید"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- پاک افواج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر نے ایک بیان میں کہا کہ ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے زرکانی میں فتنہ الخوارج کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلیجنس بیسد آپریشن کیا گیا۔
پاک افواج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر نے ایک بیان میں کہا کہ ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے زرکانی میں فتنہ الخوارج کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلیجنس بیسد آپریشن کیا گیا، بھارتی حماحیت یافتہ دہشتگردوں کے ٹھکانے کو مؤثر کارروائی کے دوران نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں 6 خوارج مارے گئے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





