ڈیموکریٹس اب ایوان نمائندگان اور سینیٹ میں ٹرمپ کا احتساب کرنے کے قابل ہوں گے: برنی سینڈرز

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ڈیموکریٹس اب ایوان نمائندگان اور سینیٹ میں ٹرمپ کا احتساب کرنے کے قابل ہوں گے: برنی سینڈرز"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ یہ بہت اچھی بات ہے، آمدنی اور دولت میں بڑے پیمانے پر عدم مساوات کے اس دور میں ہمیں مزید اقدامات کرنے چاہئیں۔
- صدر ٹرمپ نے انتخابات میں ایران تنازع کے کردار کو تسلیم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریبلکنز کے کامیاب نہ ہونے کی ایک وجہ ایران تنازع تھی۔
- برنی سینڈرز کا کہنا ہے کہ ہمیں محنت کش خاندانوں کے حقوق کے لیے جارحانہ انداز میں لڑنا ہو گا۔
- واضح رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وسط مدتی انتخابات کے نتائج تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا اور ڈیموکریٹس کے ساتھ مل کر کام کرنے پر آمادگی ظاہر کر دی۔
اسلام آباد (قومی بیورو): امریکی سینیٹر برنی سینڈرز کا کہنا ہے کہ ڈیموکریٹس اب ایوانِ نمائندگان اور سینیٹ دونوں کو کنٹرول کریں گے اور ٹرمپ کا احتساب کرنے کے قابل ہوں گے۔
ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ یہ بہت اچھی بات ہے، آمدنی اور دولت میں بڑے پیمانے پر عدم مساوات کے اس دور میں ہمیں مزید اقدامات کرنے چاہئیں۔
صدر ٹرمپ نے انتخابات میں ایران تنازع کے کردار کو تسلیم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریبلکنز کے کامیاب نہ ہونے کی ایک وجہ ایران تنازع تھی۔
برنی سینڈرز کا کہنا ہے کہ ہمیں محنت کش خاندانوں کے حقوق کے لیے جارحانہ انداز میں لڑنا ہو گا۔
واضح رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وسط مدتی انتخابات کے نتائج تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا اور ڈیموکریٹس کے ساتھ مل کر کام کرنے پر آمادگی ظاہر کر دی۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا تھا کہ ہم وسط مدتی انتخابات کے نتائج تسلیم کریں گے اور ڈیموکریٹس کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لیے تیار ہیں۔
نیویارک ٹائمز کو انٹرویو میں ٹرمپ کا کہنا ہے کہ انتخابی نتائج قبول کرنے پر مکمل آمادہ ہوں۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





