ڈیموکریٹس کی کامیابی، پوپ لیو کا سیاستدانوں کیلئے اہم پیغام

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ڈیموکریٹس کی کامیابی، پوپ لیو کا سیاستدانوں کیلئے اہم پیغام"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ویٹیکن میں سینٹ پیٹرز اسکوائر پر ہفتہ وار خطاب کرتے ہوئے پوپ لیو کا کہنا تھا کہ سیاسی نظام کا بنیادی مقصد اجتماعی مفاد کا تحفظ ہونا چاہیے اور حکومتی اختیارات کا استعمال پوری انسانیت کی بھلائی کے لیے کیا جانا چاہیے۔
- اُن کا کہنا تھا کہ سیاسی فیصلے کسی ایک فرد یا گروہ کے مفادات کے بجائے پورے معاشرے کی ضروریات کو مدِنظر رکھ کر کرنے کی ضرورت ہے۔
- اپنے خطاب کے دوران پوپ نے کسی بھی امریکی سیاسی جماعت کی براہِ راست حمایت یا مخالفت نہیں۔
- واضح رہے کہ شکاگو میں پیدا ہونے والے پوپ لیو چہاردہم امریکی عام انتخابات میں ووٹ ڈالنے والے پہلے معروف پوپ ہیں، انہوں نے الینوائے میں ڈاک کے ذریعے اپنا ووٹ کاسٹ کیا تھا۔
بین الاقوامی ڈیسک (واشنگٹن / لندن): نیویارک: پوپ لیو چہاردہم نے امریکی وسط مدتی انتخابات میں ڈیموکریٹس کی کامیابی کے بعد سیاسی رہنماؤں پر زور دیا ہے کہ وہ ذاتی اور جماعتی مفادات کے بجائے عوام کی بھلائی کو ترجیح دیں۔
غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ویٹیکن میں سینٹ پیٹرز اسکوائر پر ہفتہ وار خطاب کرتے ہوئے پوپ لیو کا کہنا تھا کہ سیاسی نظام کا بنیادی مقصد اجتماعی مفاد کا تحفظ ہونا چاہیے اور حکومتی اختیارات کا استعمال پوری انسانیت کی بھلائی کے لیے کیا جانا چاہیے۔
اُن کا کہنا تھا کہ سیاسی فیصلے کسی ایک فرد یا گروہ کے مفادات کے بجائے پورے معاشرے کی ضروریات کو مدِنظر رکھ کر کرنے کی ضرورت ہے۔
اپنے خطاب کے دوران پوپ نے کسی بھی امریکی سیاسی جماعت کی براہِ راست حمایت یا مخالفت نہیں۔
واضح رہے کہ شکاگو میں پیدا ہونے والے پوپ لیو چہاردہم امریکی عام انتخابات میں ووٹ ڈالنے والے پہلے معروف پوپ ہیں، انہوں نے الینوائے میں ڈاک کے ذریعے اپنا ووٹ کاسٹ کیا تھا۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





