کراچی: اسٹریٹ کرائم میں ملوث 2 ملزمان گرفتار

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "کراچی: اسٹریٹ کرائم میں ملوث 2 ملزمان گرفتار"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- پولیس حکام کے مطابق جہانگیر روڈ کے قریب پولیس اور اسٹریٹ کرمنلز کے درمیان مقابلہ ہوا۔
- پولیس مقابلے کے بعد زخمی سمیت 2 ملزمان کو حراست میں لے لیا گیا۔
- کراچینارتھ ناظم آبادمیں پولیس مقابلے میں۔
کراچی (معاشی و سیاسی بیورو): کراچی میں پولیس نے مقابلے کے بعد زخمی سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
پولیس حکام کے مطابق جہانگیر روڈ کے قریب پولیس اور اسٹریٹ کرمنلز کے درمیان مقابلہ ہوا۔
پولیس مقابلے کے بعد زخمی سمیت 2 ملزمان کو حراست میں لے لیا گیا۔
کراچینارتھ ناظم آبادمیں پولیس مقابلے میں دو...
حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان کی شناخت طیب ولد ابراہیم اور نصیر ولد عبدالعزیز کے نام سے ہوئی ہے۔
ملزمان کے قبضے سے پستول، گولیاں اور چھینی گئی موٹر سائیکل برآمد کرلی گئی۔
پولیس نے ملزمان سے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





