کراچی: اورنگی ٹاؤن اور بلال کالونی میں پولیس مقابلے، 3 ڈاکو ہلاک

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "کراچی: اورنگی ٹاؤن اور بلال کالونی میں پولیس مقابلے، 3 ڈاکو ہلاک"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- کراچی کے 2 مختلف علاقوں میں مبینہ پولیس مقابلے میں 3 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔
- پولیس کے مطابق بلال کالونی میں مبینہ پولیس مقابلہ ہوا جس میں 2 ڈاکو ہلاک ہوگئے، جن کے قبضے سے اسلحہ، موبائل فون اور موٹرسائیکل برآمد ہوئی ہے۔
- اس کے علاوہ اورنگی ٹاؤن سیکٹر ایف 7 میں بھی ایک ڈاکو مارا گیا جبکہ ڈاکوؤں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔
- ادھر سپر ہائی وے فقیرا گوٹھ میں گھر میں فائرنگ سے خاتون اور مرد جاں بحق ہوگئے۔
کراچی کے 2 مختلف علاقوں میں مبینہ پولیس مقابلے میں 3 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔
پولیس کے مطابق بلال کالونی میں مبینہ پولیس مقابلہ ہوا جس میں 2 ڈاکو ہلاک ہوگئے، جن کے قبضے سے اسلحہ، موبائل فون اور موٹرسائیکل برآمد ہوئی ہے۔
اس کے علاوہ اورنگی ٹاؤن سیکٹر ایف 7 میں بھی ایک ڈاکو مارا گیا جبکہ ڈاکوؤں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔
ادھر سپر ہائی وے فقیرا گوٹھ میں گھر میں فائرنگ سے خاتون اور مرد جاں بحق ہوگئے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
طارق محمود چوہدری
سینئر تجزیہ نگار و چیف رپورٹردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





