کراچی: حادثات میں 2 افراد جاں بحق، مشتعل افراد نے ٹریلر کو آگ لگا دی

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "کراچی: حادثات میں 2 افراد جاں بحق، مشتعل افراد نے ٹریلر کو آگ لگا دی"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ریسکیو سروس کے مطابق کورنگی جام صادق پُل پر ٹریلر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار 40 سالہ وقار ولد مسکین جاں بحق جبکہ اس کی 35 سالہ اہلیہ شدید زخمی ہو گئی۔
- جاں بحق شخص اور زخمی خاتون کو جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، حادثے کے بعد مشتعل افراد نے ٹریلر کو آگ لگا۔
- پولیس کے مطابق حادثے میں کار میں سوار 24 سالہ اکرم جاں بحق اور 17 سالہ عبداللّٰہ زخمی ہو گیا۔
کراچی (معاشی و سیاسی بیورو): کراچی کے مختلف علاقوں میں ٹریفک حادثات کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔
ریسکیو سروس کے مطابق کورنگی جام صادق پُل پر ٹریلر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار 40 سالہ وقار ولد مسکین جاں بحق جبکہ اس کی 35 سالہ اہلیہ شدید زخمی ہو گئی۔
جاں بحق شخص اور زخمی خاتون کو جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، حادثے کے بعد مشتعل افراد نے ٹریلر کو آگ لگا۔
پولیس کے مطابق حادثے میں کار میں سوار 24 سالہ اکرم جاں بحق اور 17 سالہ عبداللّٰہ زخمی ہو گیا۔
دوسری جانب بلدیہ میں 24 مارکیٹ کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار 1 شخص جاں بحق اور دوسرا زخمی ہو گیا۔
ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق شخص اور زخمی کو سول اسپتال منتقل کیا گیا۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





