کراچی: شاہ فیصل کالونی میں گھر میں بھائی کی فائرنگ، دو بہنیں جاں بحق

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "کراچی: شاہ فیصل کالونی میں گھر میں بھائی کی فائرنگ، دو بہنیں جاں بحق"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ایس ایس پی کورنگی کے مطابق ملزم رحیم عرف ڈاکو نے فائرنگ کرکے اپنی بہنوں کو قتل کیا۔
- انھوں نے کہا کہ ملزم رحیم کا کرمنل ریکارڈ ہے، متعدد بار جیل جا چکا۔
- ایس ایس پی کورنگی کے مطابق لاشوں کو جناح اسپتال منتقل کردیا گیا۔
کراچی (معاشی و سیاسی بیورو): شاہ فیصل کالونی کراچی میں گھر میں بھائی کی فائرنگ سے دو بہنیں جاں بحق ہوگئیں۔
ایس ایس پی کورنگی کے مطابق ملزم رحیم عرف ڈاکو نے فائرنگ کرکے اپنی بہنوں کو قتل کیا۔ ابتدائی تفتیش کے مطابق واقعہ ذاتی رنجش اور جھگڑے کے باعث پیش آیا۔
انھوں نے کہا کہ ملزم رحیم کا کرمنل ریکارڈ ہے، متعدد بار جیل جا چکا ہے۔ ملزم کے والد کا 5 روز قبل انتقال ہوا تھا۔
ایس ایس پی کورنگی کے مطابق لاشوں کو جناح اسپتال منتقل کردیا گیا۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





