کراچی میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "کراچی میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- محکمۂ موسمیات کے مطابق شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 21 اعشاریہ 5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
- شہرِ قائد میں آج شمال مشرق سے 4 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوا چل رہی۔
- صبح کے اوقات میں ہوا میں نمی کا تناسب 50 فیصد رہا۔
کراچی (معاشی و سیاسی بیورو): کراچی میں اگلے 24 گھنٹوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔
محکمۂ موسمیات کے مطابق شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 21 اعشاریہ 5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
شہرِ قائد میں آج شمال مشرق سے 4 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوا چل رہی ہے۔
صبح کے اوقات میں ہوا میں نمی کا تناسب 50 فیصد رہا۔
محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج شہر میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





