کراچی میں پھر پانی کی فراہمی معطل ہونے کا خدشہ

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "کراچی میں پھر پانی کی فراہمی معطل ہونے کا خدشہ"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ترجمان واٹر کارپوریشن کے مطابق ٹھٹھہ گھارو پمپنگ اسٹیشن پر کیبل فالٹ کے باعث بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ہے۔
- گھارو نیو، اولڈ پمپ ہاؤس اور فلٹر پلانٹ کی بجلی بند ہوگئی ہے، گھارو پمپنگ اسٹیشن سے کراچی کو پانی کی فراہمی عارضی طور پر معطل ہے۔
- ترجمان کا کہنا ہے کہ پورٹ قاسم، بن قاسم ٹاؤن، شاہ فیصل ٹاؤن ودیگر علاقے متاثر ہوں گے، کراچی کو تقریباً 14 ملین گیلن پانی کی کمی کا سامنا متوقع ہے۔
- واٹر بورڈ کے مطابق بجلی بند ہونے کے باوجود شہر کو 536 ملین گیلن پانی کی فراہمی جاری ہے۔
کراچی (معاشی و سیاسی بیورو): کراچی میں ایک بار پھر پانی کی فراہمی معطل ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔
ترجمان واٹر کارپوریشن کے مطابق ٹھٹھہ گھارو پمپنگ اسٹیشن پر کیبل فالٹ کے باعث بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ہے۔
گھارو نیو، اولڈ پمپ ہاؤس اور فلٹر پلانٹ کی بجلی بند ہوگئی ہے، گھارو پمپنگ اسٹیشن سے کراچی کو پانی کی فراہمی عارضی طور پر معطل ہے۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ پورٹ قاسم، بن قاسم ٹاؤن، شاہ فیصل ٹاؤن ودیگر علاقے متاثر ہوں گے، کراچی کو تقریباً 14 ملین گیلن پانی کی کمی کا سامنا متوقع ہے۔
واٹر بورڈ کے مطابق بجلی بند ہونے کے باوجود شہر کو 536 ملین گیلن پانی کی فراہمی جاری ہے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





