کراچی میں ڈبل کیبن سوار افراد کی فیملی کو ہراساں کرنے کی ویڈیو سامنے آگئی

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "کراچی میں ڈبل کیبن سوار افراد کی فیملی کو ہراساں کرنے کی ویڈیو سامنے آگئی"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- اے آر وائی نیوز کے مطابق نارتھ کراچی میں ڈبل کیبن گاڑی میں سوار افراد کی فیملی سے بدتمیزی اور تشدد کا واقعہ پیش آیا تھا جس کی ویڈیو سامنے آگئی ہے۔
- پولیس کے مطابق واقعے کا مقدمہ تھانہ سرسید میں متاثرہ شہری کی مدعیت میں درج کرلیا گیا ہے۔
- پولیس حکام کا کہنا ہے کہ مقدمے میں ہنگامہ آرائی، تشدد اور دیگر دفعات شامل کی گئی ہیں، مدعی مقدمہ کے مطابق گزشتہ رات اہلیہ اور ایک سال کے بچے کے ہمراہ جوہر میں کھانا کھانے گیا تھا، ناگن چورنگی پہنچنے پر معلوم ہوا ڈبل کیبن میں سوار افراد پیچھا کررہے ہیں۔
- متاثرہ شخص کے مطابق ڈبل کیبن گاڑی سے چند افراد اترے اور مجھے تشدد کا نشانہ بنایا، تشدد کرنے والے افراد کا تعلق بھی اسی علاقے سے ہے جن میں بلاول سومرو، عمیر سومرو، حشام، احتشام اور فیضان شامل ہیں۔
کراچی (معاشی و سیاسی بیورو): کراچی میں ڈبل کیبن میں سوار افراد کی فیملی کو ہراساں اور بدتمیزی کرنے کی ویڈیو سامنے آگئی ہے۔
اے آر وائی نیوز کے مطابق نارتھ کراچی میں ڈبل کیبن گاڑی میں سوار افراد کی فیملی سے بدتمیزی اور تشدد کا واقعہ پیش آیا تھا جس کی ویڈیو سامنے آگئی ہے۔
پولیس کے مطابق واقعے کا مقدمہ تھانہ سرسید میں متاثرہ شہری کی مدعیت میں درج کرلیا گیا ہے۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ مقدمے میں ہنگامہ آرائی، تشدد اور دیگر دفعات شامل کی گئی ہیں، مدعی مقدمہ کے مطابق گزشتہ رات اہلیہ اور ایک سال کے بچے کے ہمراہ جوہر میں کھانا کھانے گیا تھا، ناگن چورنگی پہنچنے پر معلوم ہوا ڈبل کیبن میں سوار افراد پیچھا کررہے ہیں۔
متاثرہ شخص کے مطابق ڈبل کیبن گاڑی سے چند افراد اترے اور مجھے تشدد کا نشانہ بنایا، تشدد کرنے والے افراد کا تعلق بھی اسی علاقے سے ہے جن میں بلاول سومرو، عمیر سومرو، حشام، احتشام اور فیضان شامل ہیں۔
مدعی کا کہنا ہے کہ ملزمان نے اہلیہ کا دوپٹہ کھینچا جس سے بیٹا خوفزدہ ہوگیا۔
متاثرہ شہری نے درخواست کی کہ ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے، پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمہ درج کرلیا گیا ہے واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





