کراچی پورٹ پر کھاد اور گندم سے لدے 2 بحری جہازوں کی آمد

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "کراچی پورٹ پر کھاد اور گندم سے لدے 2 بحری جہازوں کی آمد"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- اے آر وائی نیوز کے مطابق کراچی پورٹ پر کھاد اور گندم سے لدے دو بحری جہازوں کی آمد ہوئی ہے جنہیں بندرگاہ پر ترجیحی برتھ فراہم کر دی گئی ہے۔
- کراچی پورٹ نے ایک لاکھ ایک ہزار ٹن درآمدی کارگو ہینڈل کیا۔
- وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ 2 جہازوں کی بیک وقت ہینڈلنگ کراچی پورٹ ٹرسٹ کی آپریشنل صلاحیت کا مظہر ہے۔
- ان کا کہنا تھا کہ ضروری اشیا کی بر وقت ترسیل غذائی تحفظ کیلیے نا گزیر ہے۔
کراچی (معاشی و سیاسی بیورو): کراچی (یکم نومبر 2026): کراچی پورٹ پر کھاد اور گندم سے لدے دو بحری جہازوں کی آمد ہوئی ہے جنہیں بندرگاہ پر ترجیحی برتھ فراہم کر دی گئی ہے۔
اے آر وائی نیوز کے مطابق کراچی پورٹ پر کھاد اور گندم سے لدے دو بحری جہازوں کی آمد ہوئی ہے جنہیں بندرگاہ پر ترجیحی برتھ فراہم کر دی گئی ہے۔
کراچی پورٹ نے ایک لاکھ ایک ہزار ٹن درآمدی کارگو ہینڈل کیا۔ ان میں 50 ہزار ٹن ڈی اے پی کھاد اور 51 ہزار ٹن گندم کی ہینڈلنگ کی گئی۔
وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ 2 جہازوں کی بیک وقت ہینڈلنگ کراچی پورٹ ٹرسٹ کی آپریشنل صلاحیت کا مظہر ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ ضروری اشیا کی بر وقت ترسیل غذائی تحفظ کیلیے نا گزیر ہے۔ بندرگاہوں پر کارگو ہینڈلنگ کی استعداد بڑھانا ترجیح ہے۔
پٹرول کی قیمتوں میں رد وبدل کا طریقہ کار پھر تبدیل! نیا فارمولا جاری۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





