کراچی پورٹ پر گندم کی بڑی کھیپ کی ہینڈلنگ جاری

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "کراچی پورٹ پر گندم کی بڑی کھیپ کی ہینڈلنگ جاری"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- کراچی پورٹ ٹرسٹ (کے پی ٹی) کے ترجمان نے بتایا کہ کراچی پورٹ پر گندم کی بڑی کھیپ کی ہینڈلنگ جاری ہے اور اس حوالے سے کے پی ٹی کا اہم کردار۔
- انہوں نے بتایا کہ کے جی ٹی ایم ایل پر1 لاکھ 10 ہزار ٹن سے زائد گندم کی ہینڈلنگ کی جاری ہے، ایم وی گوکووا ایم 51 ہزار ٹن گندم لے کر کراچی پورٹ پہنچ گیا۔
کراچی (معاشی و سیاسی بیورو): کراچی پورٹ پر گندم کی بڑی کھیپ کی ہینڈلنگ جاری ہے جہاں کے جی ٹیم ایل پر ایک لاکھ 10 ہزار ٹن کی ہینڈلنگ کی جارہی ہے، ایم وی گوکووا ایم 51 ہزار ٹن گندم لے کر پہنچا ہے اور 3 نومبر کو ایم وی گریٹ رینبو 59 ہزار ٹن گندم لے کر پہنچے۔
کراچی پورٹ ٹرسٹ (کے پی ٹی) کے ترجمان نے بتایا کہ کراچی پورٹ پر گندم کی بڑی کھیپ کی ہینڈلنگ جاری ہے اور اس حوالے سے کے پی ٹی کا اہم کردار۔
انہوں نے بتایا کہ کے جی ٹی ایم ایل پر1 لاکھ 10 ہزار ٹن سے زائد گندم کی ہینڈلنگ کی جاری ہے، ایم وی گوکووا ایم 51 ہزار ٹن گندم لے کر کراچی پورٹ پہنچ گیا ہے، برتھ 16 اور 17 پر گندم کے جہاز کی ہینڈلنگ ہو رہی ہے اور اس طرح غذائی ضروریات کی ترسیل یقینی بنائی جارہی۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





