کراچی: چھوٹی عمر کے لڑکوں کے ذریعے جیب کتروں کے گروہ سرگرم

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "کراچی: چھوٹی عمر کے لڑکوں کے ذریعے جیب کتروں کے گروہ سرگرم"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- گلشن حدید میں بابِ رحمت مسجد کے قریب شہری کی جیب سے موبائل فون چوری کرنے کی سی سی ٹی وی ویڈیو اور تصاویر منظرعام پر آ گئیں۔
- ویڈیو میں کم عمر لڑکے کو شہری کی جیب سے موبائل فون نکالتے دیکھا جا سکتا۔
- کراچی صدر پولیس نے جیب کتروں کے گروہ کے 4کارندوں۔
کراچی (معاشی و سیاسی بیورو): کراچی میں چھوٹی عمر کے لڑکوں کے ذریعے جیب کتروں کے گروہ سرگرم ہوگئے ہیں۔
گلشن حدید میں بابِ رحمت مسجد کے قریب شہری کی جیب سے موبائل فون چوری کرنے کی سی سی ٹی وی ویڈیو اور تصاویر منظرعام پر آ گئیں۔
ویڈیو میں کم عمر لڑکے کو شہری کی جیب سے موبائل فون نکالتے دیکھا جا سکتا ہے۔
کراچی صدر پولیس نے جیب کتروں کے گروہ کے 4کارندوں...
علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ آئے روز شہریوں کی جیبیں کٹنا معمول بن چکا ہے، رش میں وارداتیں زیادہ ہوتی ہیں۔
پولیس حکام نے کہا ہے کہ جیب کتروں کے خلاف کارروائی کر رہے ہیں۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





