کراچی: کلینک میں مبینہ غلط انجکشن لگنے سے خاتون جاں بحق

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "کراچی: کلینک میں مبینہ غلط انجکشن لگنے سے خاتون جاں بحق"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والی خاتون کی شناخت 45 سالہ نجمہ کے نام سے ہوئی ہے۔
- علاقہ مکینوں نے بے ہوش ہونے والی خاتون کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے قریبی کلینک منتقل کیا، تاہم وہ جانبر نہ ہو سکیں اور دم توڑ گئیں۔
- نجی کمپنی کے انجکشن ”ویکسا“ کا استعمال فوری روکنے کا حکم۔
پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والی خاتون کی شناخت 45 سالہ نجمہ کے نام سے ہوئی ہے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق متوفیہ خاتون پیشہ ور گداگر ہے جو بھیک مانگتے دوران چکرا کر گر گئی تھی۔
علاقہ مکینوں نے بے ہوش ہونے والی خاتون کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے قریبی کلینک منتقل کیا، تاہم وہ جانبر نہ ہو سکیں اور دم توڑ گئیں۔ پولیس نے ابتدائی طور پر خاتون کی موت کو طبی قرار دیتے ہوئے لاش کو ضابطے کی کارروائی کے لیے جناح اسپتال منتقل کر دیا ہے۔
نجی کمپنی کے انجکشن ”ویکسا“ کا استعمال فوری روکنے کا حکم۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





