کراچی کو لڑکیوں کیلیے جیل قرار دینے پر حنا پرویز بٹ کی حنا الطاف کو لاہور آنے کی دعوت

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "کراچی کو لڑکیوں کیلیے جیل قرار دینے پر حنا پرویز بٹ کی حنا الطاف کو لاہور آنے کی دعوت"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- حنا الطاف نے چند روز قبل لندن کی سڑکوں پر واک کرتے ہوئے ایک ویڈیو ریکارڈ کی تھی، جس میں اداکارہ کا کہنا ہے کہ کراچی کی فلائٹ سے پہلے سوچا لندن میں آخری ناشتہ کر لوں کیونکہ اس کے بعد دوبارہ کراچی کی جیل میں قید ہونا ہے، کراچی میں لڑکیاں آزادی سے زندگی نہیں گزار سکتیں یہاں تک کہ سڑکوں پر چلنا بھی مشکل ہے۔
- اس پر اب حنا پرویز بٹ نے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے، جس میں انہوں نے کہا کہ میں نے حنا الطاف کی ایک ویڈیو دیکھی ہے جس کے ذریعے انہوں نے کراچی میں خواتین کو درپیش حفاظتی چیلنجز کو اجاگر کیا ہے۔
- حنا پرویز بٹ نے کہا کہ میں اداکارہ کو لاہور آنے کی دعوت دیتی ہوں، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی قیادت میں یہاں خواتین کی حفاظت ایک اہم ترجیح ہے، ہمارا عزم ایک ایسا ماحول بنانا ہے جہاں ہر خاتون بلا خوف و خطر، آزادی اور اعتماد کے ساتھ نقل و حرکت کر سکے اور ہراسانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
حنا پرویز بٹ نے کہا کہ میں اداکارہ کو لاہور آنے کی دعوت دیتی ہوں، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی قیادت میں یہاں خواتین کی حفاظت ایک اہم ترجیح ہے، ہمارا عزم ایک ایسا ماحول بنانا ہے جہاں ہر خاتون بلا خوف و خطر، آزادی اور اعتماد کے ساتھ نقل و حرکت کر سکے اور ہراسانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
انہوں نے مزید کہا کہ لندن کے مقاملے میں خواتین خود کو لاہور میں زیادہ محفوظ سمجھتی ہیں، یہاں خواتین کو کوئی تشدد کا نشانہ بنا سکتا ہے اور نہ ہراساں کر سکتا ہے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
عائشہ نورانی
نمائندہ خصوصی (ثقافت، شوبز و روشن پاکستان)دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





