کراچی کی خستہ حال سڑکیں، پیپلز بس پر اثر انداز، روٹ آر تھری اب ناصر جمپ تک نہیں جائے گی

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "کراچی کی خستہ حال سڑکیں، پیپلز بس پر اثر انداز، روٹ آر تھری اب ناصر جمپ تک نہیں جائے گی"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- اس حوالے سے پیپلز بس سروس انتظامیہ کا کہنا ہے کہ آر 3 بس ناصر جمپ جانے کے بجائے اب شان چورنگی پر ہی رکے گی۔
- انتظامیہ کے مطابق روٹ کے فاصلے میں تبدیلی سڑک کی خراب صورتحال کی وجہ سے کی گئی۔
- انھوں نے کہا کہ یہ بسیں خراب سڑکوں پر چلنے کے لیے نہیں بنائی گئیں۔
کراچی (معاشی و سیاسی بیورو): کراچی کی سڑکوں کی خستہ حالی اب پیپلز بس سروس کے روٹس پر اثر انداز ہونے لگے ہیں اور پاور ہاؤس چورنگی سے ناصر جمپ تک چلنے والی پیپلز بس آر 3 کے روٹ کو 3 کلومیٹر تک کم کر دیا گیا ہے۔
اس حوالے سے پیپلز بس سروس انتظامیہ کا کہنا ہے کہ آر 3 بس ناصر جمپ جانے کے بجائے اب شان چورنگی پر ہی رکے گی۔
انتظامیہ کے مطابق روٹ کے فاصلے میں تبدیلی سڑک کی خراب صورتحال کی وجہ سے کی گئی۔ سڑکوں کی خراب صورتحال کی وجہ سے بسوں کو کافی نقصان ہوا ہے۔
انھوں نے کہا کہ یہ بسیں خراب سڑکوں پر چلنے کے لیے نہیں بنائی گئیں۔ انتظامیہ کے مطابق متعدد بار حکام سے سڑکوں کی بہتری کی اپیل کر چکے ہیں۔ سڑکوں کو بہتر نہ کیا گیا تو مزید روٹس محدود ہوسکتے ہیں۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
حمزہ فاروق
تجارتی و مالیاتی امور کے ماہر نامہ نگاردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





