کراچی: گلشن اقبال 13 ڈی میں گھر میں ڈکیتی، ملزمان 8 ہزار ڈالر و دیگر سامان لے اُڑے

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "کراچی: گلشن اقبال 13 ڈی میں گھر میں ڈکیتی، ملزمان 8 ہزار ڈالر و دیگر سامان لے اُڑے"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- پولیس کے مطابق متاثرہ شہری کا کہنا ہے کہ بیٹی اسکول اور اہلیہ نوکری پر گئی ہوئی تھی۔
- پولیس کا کہنا ہے کہ کرائم سین یونٹ نے شواہد جمع کر لیے جبکہ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔
کراچی (معاشی و سیاسی بیورو): کراچی کے علاقے گلشن اقبال 13 ڈی میں گھر میں ڈکیتی کی واردات ہوئی ہے، جہاں تین ڈاکو 8 ہزار ڈالر اور دیگر سامان لوٹ کر فرار ہوگئے۔
پولیس کے مطابق متاثرہ شہری کا کہنا ہے کہ بیٹی اسکول اور اہلیہ نوکری پر گئی ہوئی تھی۔ گھر سے باہر تھا واپس آیا تو گھر میں موجود ڈاکوؤں نے یرغمال بنایا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ کرائم سین یونٹ نے شواہد جمع کر لیے جبکہ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
حمزہ فاروق
تجارتی و مالیاتی امور کے ماہر نامہ نگاردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





