کراچی، 59 لڑکیوں کے موبائل فونز لے کر فرار ہونے والا مرکزی ملزم گرفتار

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "کراچی، 59 لڑکیوں کے موبائل فونز لے کر فرار ہونے والا مرکزی ملزم گرفتار"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- گرفتار ملزم سے 40 موبائل فونز اور پستول برآمد ہوا ہے، واقعے میں دیگر ملزمان پہلے ہی گرفتار ہوچکے ہیں۔
- ملزم نے ملازمت کا جھانسا دے کر لڑکیوں کو بلایا اور موبائل فون لے کر فرار ہوگیا تھا۔
- ملزم انٹرویو کے بہانے لڑکیوں کو فارم ہاؤس لے گیا تھا جہاں سیکیورٹی کے نام پر سب سےموبائل فون لے لیےگئے۔
کراچی (معاشی و سیاسی بیورو): کراچی میں 59 لڑکیوں کے موبائل فونز لے کر فرار ہونے والے مرکزی ملزم کو گڈاپ سے گرفتار کرلیا گیا۔
گرفتار ملزم سے 40 موبائل فونز اور پستول برآمد ہوا ہے، واقعے میں دیگر ملزمان پہلے ہی گرفتار ہوچکے ہیں۔
ملزم نے ملازمت کا جھانسا دے کر لڑکیوں کو بلایا اور موبائل فون لے کر فرار ہوگیا تھا۔
ملزم انٹرویو کے بہانے لڑکیوں کو فارم ہاؤس لے گیا تھا جہاں سیکیورٹی کے نام پر سب سےموبائل فون لے لیےگئے۔ کافی دیر انتظار کے بعد لڑکیوں کو پتہ چلا کہ ملزم موبائل فون لے کر فرار ہوگیا۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





